چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس گزاروں کو تنگ کرنے یا پھر نگرانی اور اصلاحات کے نام پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے ایف بی آر افسران کو اس …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چوہدری نثار کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے سابق وفاقی وزیر کی عیادت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چوہدری صاحب آپ تو ہمیں بھول ہی گئے۔ چوہدری …
Read More »بارشوں کے دوران حادثات کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق
کراچی، پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات کے نتیجے میں 8 بچوں، خواتین سمیت 44 افراد جاں بحق ہوگئے، شہر قائد کے علاقے نیو کراچی، کورنگی، گولیمار میں کرنٹ لگنے سے3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ لیاری میں مخدوش عمارت کی چھت سےگر کر باپ اورکمسن بیٹی …
Read More »پی ٹی آئی کوسپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، اگر فل کورٹ کیس کی سماعت کرتی تو اعتراض نہ ہوتا جبکہ خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ اسلام …
Read More »سوات سانحہ کے متاثرہ خاندان کے آٹھ افراد کی سیالکوٹ میں نماز جنازہ ادا
سوات کے پرفضا مقام فضاگٹ میں پیش آنے والے دلخراش سانحے میں 18 سیاحوں میں سے 10 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے، چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ چار لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی …
Read More »بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں: عالمی ثالثی عدالت
سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نےپاکستان کے موقف کی تائید کردی، حکومت پاکستان نے ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے اپنے فیصلےمیں و اضح کیا ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ عالمی ثالثی …
Read More »قومی اسمبلی کی 22 اور صوبائی اسمبلیوں کی 55 نشستیں حکومتی اتحاد کو مل گئیں
مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کی 22 اور صوبائی اسمبلیوں کی 55 نشستیں حکومتی اتحاد کو مل گئیں اور حکمران جماعت کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی، پنجاب میں حکومتی اتحاد کو 27 نشستیں ملیں گی جب کہ کے پی میں ن لیگ اور جے …
Read More »مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور
پی ٹی آئی فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں سے محروم سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 5 کے مقابلے میں 7 کی اکثریت سے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں، عدالت نے مختصر فیصلے میں 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور سنی اتحاد کونسل کو …
Read More »بجٹ منظوری کے بعد ای سی سی کا مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مالی سال 2024-25 کیلئے مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے …
Read More »تمام مطالبات ماننے پر بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مان لیے، اس لیے بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، حکومت نے بی آئی ایس پی کے بجٹ میں اضافہ کیا، پی ٹی آئی نے ہر بجٹ میں بی آئی ایس پی کے …
Read More »