وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات پربلوچستان کے ضلع جھل مگسی کی تیز رفتار ترقی کے سلسلے میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل و گیس پر مشتمل جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کامیاب تکمیل اور افتتاح کا اعلان کر دیا ہے اس …
Read More »قومی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے اپنا کردار کروں گا
وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے …
Read More »کے ایس ای 100 انڈیکس کے ابتدائی سیشن میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سرمایہ کاروں نے ملکی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور مضبوط کارپوریٹ آمدنی کے تسلسل پر مثبت ردعمل ظاہر کیا کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے ابتدائی سیشن میں تقریباً 600 پوائنٹس بڑھ گیا۔ …
Read More »“ثریا کے کردار کے لیے صبا حمید کا سوچا تھا، صائمہ نے کمال کر دکھایا”
ابتداء میں، میں صرف صبا کے بارے میں سوچ رہا تھا کیونکہ میں چیلنجنگ کردار لکھتا ہوں، اور وہ ایک شاندار اداکارہ ہیں۔ تاہم، ندیم نے مجھے صائمہ کو بھی زیرِ غور لانے کو کہا، جو ایک بہترین انتخاب تھا۔ صائمہ نے یہ کردار بہت خوبصورتی اور کمال کے ساتھ …
Read More »’قابلِ اعتراض‘ نجی پارٹی پر گرفتار خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ خارج
لاہور کی مقامہ عدالت نے مبینہ طور پر ’قابلِ اعتراض‘ نجی پارٹی منعقد کرنے پر گرفتار خواجہ سراؤں کے خلاف درج مقدمہ کو خارج کر دیا ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ ریکارڈ پر ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جو ملزمان کو مبینہ جرائم کے ارتکاب سے منسلک …
Read More »حب ریلی کراس 2025: ٹائٹل دفاعی چیمپئن جیئند ہوت کے نام
حب ریلی کراس میں پری پیئرڈ اے کیٹیگری کا ٹائٹل دفاعی چیمپئن جیئند ہوت کے نام رہا۔ اُنہوں نے مقررہ فاصلہ سب سے کم وقت میں طے کر کے شارٹسٹ ٹائم آف دی ایونٹ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ جیئند ہوت نےمقررہ 50 کلومیٹر کا فاصلہ 32 منٹ 26 سیکنڈ …
Read More »سرکاری بجلی کمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں نقصانات جاری
سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں صرف 11 ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم وفاقی حکومت بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب روپے کم کرنے میں کامیاب رہی۔ سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں کیے گئے نقصانات میں بڑی کمی نہ لائی جاسکی جس …
Read More »کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 400 سے تجاوز
خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کی ضلعی انتظامیہ نے اتوار کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا گیا ہے کہ کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی۔ ڈپٹی کمشنر بونیر کاشف قیوم کے مطابق تباہ کن سیلاب نے ضلع …
Read More »ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال میں مزید شدت متوقع
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے خطرات سے خبردار کردیا این ڈی ایم اے نے کہا کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری رہے گا اور مزید شدت متوقع ہے۔ ان کے مطابق 22 اگست کے …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کا سہ فریقی سیریز اور ایشیاکپ کے لیے اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر عاقب جاوید اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان، افغانستان اور امارات کے درمیان سہ فریقی سیریز اور ایشیاکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا، 17رکنی اسکواڈ کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جبکہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ …
Read More »