بدھ , اکتوبر 15 2025

پاکستان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج ملاقات

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیرمعمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، وائٹ ہاؤس اور پاکستان کے اعلیٰ سیکیورٹی زرائع نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات آج ہوگی۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ سے آرمی …

Read More »

عمران خان نے احتجاجی تحریک عالمی حالات کی وجہ سے موخر کی ہے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کا ملک پر اثر پڑے گا، سب پاکستانیوں کو اس وقت متحد ہونا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد ان کی بہنوں عظمیٰ …

Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ‏وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر کو اپنے حالیہ دورۂ متحدہ عرب امارات سے آگاہ کیا۔ وفاقی بجٹ کے حوالے سے بھی …

Read More »

پاکستان ریلویز کی اپ گریڈیشن اور اس کی ریکو ڈک تک توسیع سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کی اپ گریڈیشن اور اس کی ریکو ڈک تک توسیع سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ااجلاس میں مستقبل کی کارگو اور نقل و حمل کی ضروریات کے پیش نظر پاکستان ریلویز کی ترقی بشمول ML-1 اور ML-3 کی اپ گریڈیشن …

Read More »

پنجاب کا 5 ہزار 335 ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ پیش

وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 335 ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ برائے مالی سال 26-2025 پیش کردیا۔ بجٹ تقریر میں صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ پنجاب کے وسائل کا درست استعمال کیا جا رہا ہے، عوامی خدمت کا تاریخی پیکیج پیش …

Read More »

پنجاب کا آج بجٹ پیش کیا جائے گا

پنجاب اسمبلی میں آج صوبے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کیاجائے گا۔ قبل ازیں صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے زیر صدارت ہوگا جس میں بجٹ کے اہم نکات پر غور کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے سپیکر ملک محمد احمد خان …

Read More »

ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے انخلا کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں، پہلے مرحلے میں 154 طلبا کو نکالا جائے گا۔ …

Read More »

سیاسی پناہ کے لیے درخواستیں جمع کروانے والے افراد کے پاسپورٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بیرون ملک سیاسی پناہ کے لیے درخواستیں جمع کروانے والے افراد کے پاسپورٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے وزیر خارجہ کا گزشتہ سال کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت قانون و انصاف …

Read More »

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی۔ قومی اسمبلی  کا بجٹ پر بحث  کے لیے اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہوا، جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر …

Read More »

بھارتی کوشش کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر منظور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے لیے آئی ایم ایف فنڈنگ روکنے کی کوشش کی گئی ہے، تاہم یہ کوشش بھی ناکام رہی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس …

Read More »