پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

کراچی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، فوج طلب، سیکڑوں افراد ریسکیو

کراچی میں گزشتہ دو روز کی مسلسل بارشوں نے شہر کو شدید متاثر کیا، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں کی شکل اختیار کرگئیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے اور بعض علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی، جس کے بعد میئر کراچی کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ نے فوج طلب …

Read More »

ایپل نے آئی فون 17 سیریز اور اب تک کا سب سے پتلا اسمارٹ فون متعارف کرایا

ایپل نے اپنے سالانہ ایونٹ میں آئی فون 17 سیریز لانچ کردی ہے، جس میں کمپنی کا اب تک کا سب سے پتلا اسمارٹ فون ’’آئی فون 17 ایئر‘‘ شامل ہے، تاہم مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے فیچرز میں نمایاں جدت نہ دکھانے پر سرمایہ کار اور صارفین شکوک کا …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 400 پوائنٹس کی مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے جاری تیزی بدھ کے روز ٹوٹ گئی اور کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی کاروباری ہفتے کے وسط میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ صبح 9 بج کر 40 …

Read More »

ڈرامہ ’’ڈائن‘‘ کا اختتام، ناظرین کی مایوسی اور ملے جلے ردعمل

جیو ٹی وی کے مقبول پرائم ٹائم ڈرامہ سیریل ’’ڈائن‘‘ کی آخری قسط نشر کردی گئی ہے جس کے بعد ناظرین نے کہانی کے اختتام پر سخت مایوسی اور تنقید کا اظہار کیا ہے۔ ’’ڈائن‘‘، جسے فاطمہ فیضان اور عنبر اظہر نے تحریر کیا اور سراج الحق نے ڈائریکٹ کیا، …

Read More »

کراچی میں بارش کے باعث آج اسکول بند رکھنے کا اعلان

کمشنر کراچی نے بارش کے پیش نظر آج شہر بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا کمشنر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں بارشوں کے باعث آج تمام اسکولوں میں چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بند …

Read More »

روسی سائنسدانوں نے کینسر کی نئی ویکسین تیار کرلی

روس کی فیڈرل میڈیکل اینڈ بایولوجیکل ایجنسی نے کینسر کے علاج کے لیے ایک نئی ویکسین کی تیاری کا اعلان کیا ہے جو اب کلینیکل استعمال کے لیے تیار ہے۔ روسی سائنسدانوں نے ’’اینٹرومکس‘‘ (Enteromix) کے نام سے ایک کینسر ویکسین تیار کی ہے جو کئی سال کی تحقیق اور …

Read More »

بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 907 اموات، این ڈی ایم اے رپورٹ

پنجاب میں دریائی سیلاب سے 42 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے رپورٹ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 907 افراد جاں بحق اور 1044 زخمی ہوئے جبکہ ہزاروں مکانات اور مویشیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم …

Read More »

طاہرہ سید نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

ماضی کی معروف گلوکارہ طاہرہ سید نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی شادی طلاق پر ختم ہونے کے بعد انہوں نے دوبارہ شادی نہیں کی تاہم ان کے بقول محبت ایک آتی جاتی چیز ہے۔ مقبول گلوکارہ طاہرہ سید نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں …

Read More »

جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر اور نومبر میں دورۂ پاکستان کرے گی، جس …

Read More »

نئی سٹی اسپائر ایس 61.49 لاکھ روپے میں متعارف

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے سٹی اسپائر ایس لانچ کر دی ہے، جو سٹی سیریز کا سب سے مہنگا ماڈل ہے، جس کی بکنگ 12 لاکھ روپے ایڈوانس کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔ ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے سٹی اسپائر ایس کو 61.49 لاکھ روپے ایکس فیکٹری قیمت کے …

Read More »