پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

کے پی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 19 اگست کو ہونے والے اجلاس کو اگلے سوموار یعنی 26 اگست تک موخر کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شکیل احمد اور ان کے ہمنوا ایم پی ایز کی …

Read More »

وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری کے باعث بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور بعض تحفظات کے پیش نظر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کو اسلام آباد بلا کر ان سے وضاحت طلب کی گئی تھی انہوں نے وزیر …

Read More »

الیکشن ٹریبونل کیس کاز لسٹ سے ڈی لسٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے کیس کو کازلسٹ سے ڈی لسٹ کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 19 اگست کو الیکشن ٹریبونل کیس کی سماعت کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ٹریبونل کیس سلمان راجا کے وکیل …

Read More »

PTI KP میں اختلافات پر بانیٔ پی ٹی آئی برہم

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا میں اختلافات پر بانیٔ پی ٹی آئی برہم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی نے ارکینِ قومی اسمبلی عاطف خان اور جنید اکبر کو طلب کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں اراکینِ اسمبلی کی آئندہ ہفتے …

Read More »

عمران خان اور شیر افضل مروت کے درمیان اختلافات ختم

شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  سے ملاقات ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہاتھ ملایا …

Read More »

KP کے مزید 3 وزراء پر گڈ گورننس کمیٹی کی تحقیقات

خیبر پختونخوا کابینہ کے ہٹائے جانے والے وزیر شکیل خان کے بعد مزید 3 وزراء پر تلوار لٹکنے لگی۔ ذرائع کے مطابق گڈ گورننس کمیٹی کو مزید 3 محکموں کیخلاف شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں محکمہ تعلیم، خوراک اور صحت شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گڈ گورننس …

Read More »

500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے ریلیف کا اعلان

پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینےکا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اگست اور ستمبر کے بجلی بلوں میں فوری ریلیف دے گی۔ پنجاب …

Read More »

عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر

نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ اداکار و گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر کم ہی نظر آتے ہیں، گلوکار کے مداح اِن کی نئی تصویروں اور گانوں کے انتظار میں رہتے ہیں۔ لالی ووڈ سمیت بالی ووڈ میں بھی اپنی آواز …

Read More »

سابق آئی جی جیل خانہ پنجاب جات کو حراست میں لیے لیا گیا

سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ پنجاب جات شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لیے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق آئی جی جیل کو حساس اداروں سے قریبی رابطوں کی بنا پرحراست میں لیا گیا، وہ پانچ سال آئی جی جیل خانہ جات رہے جب کہ شاہد سلیم …

Read More »

KP کے وزیرشکیل خان مستعفی

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ شکیل خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ صوبائی وزیر شکیل خان نے الزام عائد کیا کہ وہ …

Read More »