منگل , اگست 4 2026

پہلا صفحہ

ٹاکرز اور انفلوئنسرز کیلئے  ایڈوائزری جاری

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں ٹاکرز اور انفلوئنسرز کیلئے  ایڈوائزری جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکرز، وی لاگرز، انفلوئنسرز اور بلاگرز کو لائیو اسٹریمنگ کی لوکیشن ظاہر کرنے، سوشل میڈیا پر ہر کسی کو دوست بنانے اور مشکوک …

Read More »

ملک بھر میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

عیدالاضحیٰ اور بجٹ قریب آتے ہی ملک بھر میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 16.94 فیصد، آلو 11.52 فیصد، پیاز 5.21 فیصد، کیلے1.57 فیصد اورانڈوں کی قیمت میں 1.34 فیصد کا اضافہ …

Read More »

اللہ فخر،تکبرکرنےوالے کو پسند نہیں کرتا

مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن حمید نے کہا ہے کہ چھوٹی سےچھوٹی نیکی کو بھی حقیر نہ جانو، اللہ فخر،تکبرکرنےوالے کو پسند نہیں کرتا، اللہ کے رسول کے احکامات کی پاسداری کریں، جن چیزوں سے روکا گیا ہے ان سے دور رہیں، اللہ نے کہا خیرکاکام کرنےوالوں کےلیے …

Read More »

آئندہ ہفتے کے دوران شدید گرمی کی نئی لہر

محکمہ موسمیات نے عید کی تعطیلات اور آئندہ ہفتے کے دوران شدید گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 7 جون سے ہوا کے زیادہ دباؤ کا سسٹم اثر انداز ہونا شروع ہو گا، جو 8 جون سے ملک …

Read More »

PSX انڈیکس: ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 482 پوائنٹس کا اضافہ ہوا …

Read More »

سرکاری و نجی اسکولوں میں سمر کیمپس کا انعقاد

لاہور سمیت پنجاب بھر میں عید الاضحیٰ کے بعد سرکاری و نجی اسکولوں میں سمر کیمپس کے انعقاد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اس حوالے سے وزیراعلیٰ آفس سے باقاعدہ اجازت طلب کرلی ہے، سمر کیمپس میں تدریسی سرگرمیاں محدود …

Read More »

لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، منیٰ میں قیام کے بعد دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہوں گے۔  غروبِ آفتاب کے بعد حجاج مزدلفہ روانہ ہوں گے اور رات مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔ وقوف عرفہ کیلئے …

Read More »

تمام زونل و ریجنل عہدیدار عہدوں سے فارغ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام زونل و ریجنل عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز اورریجنل …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ کمپنیوں کے شیئرز پر ٹیکس کی تجویز

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاک مارکیٹ میں درج کمپنیوں کے شیئرز پر ٹیکس عائد کرنے کا کہا ہے حکومت منقولہ اثاثوں جیسے کیش اور سونا پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس دوبارہ متعارف کرانا چاہتی ہے جس میں اسٹاک مارکیٹ میں درج کمپنیوں کے شیئرز کو مستثنیٰ رکھا …

Read More »

بجٹ میں آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کی تجاویز

پاکستان آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ میں اپنی آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرنے جا رہا ہے، ان میں پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت، لگژری اور درمیانے درجے کی گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافہ، اور مقامی اسمبل شدہ گاڑیوں کے لیے دی گئی ٹیکس چھوٹ …

Read More »