اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر غوراور اسکے آئینی و قانونی حیثیت …
Read More »
مارچ 28, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین چیف جسٹس کا ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر غورپر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر غوراور اسکے آئینی و قانونی حیثیت …
Read More »مارچ 28, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ٹیکسز میں صوبائی شیئر سے جان چھڑانے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
وفاق کا ’’کاربن لیوی‘‘ کا تصور حکومت آئندہ بجٹ 2024-25 میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے تاکہ معدنی تیل کی طلب کی روک تھام کی جاسکے نیز ٹیکس میں صوبائی شیئر سے جان چھڑائی جاسکے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد جنرل …
Read More »مارچ 28, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے آج اہم ملاقاتپر تبصرے بند ہیں
وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم آج دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں چیف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »مارچ 27, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخبپر تبصرے بند ہیں
محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ راجہ ناصر عباس اور حامد خان بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والوں میں پرویز رشید، طلال چوہدری، احد چیمہ اور ناصر محمود شامل ہیں۔ 5 امیدواروں نے اپنے کاغذات واپس لے لیے تھے جس …
Read More »مارچ 27, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل گیری کرسٹن، لیوک رونچی نے وقت مانگ لیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ اسٹاف کا فیصلہ اگلے ہفتے تک کرلیا جائے گا۔ غیرملکی کوچز گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سےقبل وقت مانگ لیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ان دنوں کاکول میں جاری ہے تو دوسری طرف پی سی بی حکام کو …
Read More »مارچ 27, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ہائی کورٹ ججز کے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاسپر تبصرے بند ہیں
ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے طلب کیے گئے فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔ فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس …
Read More »مارچ 27, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ایم کیو ایم رہنما سینیٹ الیکشن سے دستبردارپر تبصرے بند ہیں
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی، نجیب ہارون، نگہت شکیل اور یاسمین دادا بائی بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن آفس آنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الرؤف صدیقی نے کہا کہ فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کا پارٹی کا …
Read More »مارچ 27, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازتپر تبصرے بند ہیں
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو …
Read More »مارچ 27, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل بابر اعظم: ایک مرتبہ پھر کپتان بنانے کی باتیںپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر سے کپتان بنانے کی باتیں ہونے لگی ہیں اور اس حوالے سے بابر اعظم سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کے …
Read More »مارچ 27, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا لیکپر تبصرے بند ہیں
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ 2019 سے 2023 کے درمیان 27 لاکھ شہریوں کا ڈیٹا لیک ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ جے آئی …
Read More »
UrduLead UrduLead