google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سوئی گیس کمپنیز کا فرانزک آڈٹ شروع - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

سوئی گیس کمپنیز کا فرانزک آڈٹ شروع

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم ڈویژن نےسوئی گیس کمپنیزکا فرانزک آڈٹ شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ بنتا تھا یا نہیں؟ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم ڈویژن نے سوئی گیس کمپنیزکا فرانزک آڈٹ شروع کردیا۔

وزارت پٹرولیم نے آڈٹ کیلئے نجی فرم ہائرکرلی، میں ررواں ماہ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی،

وزارت پٹرولیم کا گیس ونگ اور ڈی جی گیس آڈٹ کی مانیٹرنگ کریں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …