google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے - UrduLead
پیر , مئی 19 2025

مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

دنیا بھر میں مسیحی کمیونٹی آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔

مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گڈ فرائیڈے کے دن مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا اور وہ آج جی اٹھے تھے۔ 

آج کے دن ویٹی کن میں خصوصی عبادات کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ پوپ فرانسس کی جانب سے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پرانے پاور پلانٹس کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ کل اسلام آباد میں ہوگا

سرکاری ملکیت میں موجود پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی نیلامی کے دوسرے مرحلے …