ین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دئے گئے 148 رنز کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ پوری قومی ٹیم 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے …
Read More »
نومبر 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو 13 رنز سے فیصلہ کن شکستپر تبصرے بند ہیں
ین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دئے گئے 148 رنز کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ پوری قومی ٹیم 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے …
Read More »نومبر 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر آزاد کشمیر، اسلام آباد، مری، اٹک، سوات میں بارشپر تبصرے بند ہیں
ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اٹک، ڈیرا اسماعیل خان، مالا کنڈ، سوات اور صوابی میں بارش ہوئی۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے، بارش کے …
Read More »نومبر 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, شہر پنجاب میں مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہپر تبصرے بند ہیں
پنجاب میں اسموگ کے باعث نظام درہم برہم جہاں حکومت نے مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا اور محکمہ موسمیات نے بارش کی تصدیق بھی کردی۔ حکومت پنجاب نے دعویٰ کیا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں پنجاب ایک بار پھر آگے نکل گیا اور مصنوعی بارش کی …
Read More »نومبر 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پنجاب میں آج بھی اسموگ اور دھند، موٹرویز مختلف مقامات سے بندپر تبصرے بند ہیں
پنجاب آج بھی اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں رہا، اسموگ کے باعث آج بھی موٹرویز مختلف مقامات سے بند کردی گئی۔ ترجمان ٹریفک اور موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 4 کو …
Read More »نومبر 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 …
Read More »نومبر 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا T20 آج ہوگاپر تبصرے بند ہیں
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 29 رنز سے شکست کے بعد گرین شرٹس آج دوسرے میچ میں کینگروز کو مات دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سڈنی میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔ پہلا …
Read More »نومبر 15, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں عائدپر تبصرے بند ہیں
حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی صورت حال کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)عمران حامد شیخ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیاں …
Read More »نومبر 15, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح بھارت میں مناہل ملک کی شہرت میں غیر معمولی اضافہپر تبصرے بند ہیں
بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں جیسے اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ، مغربی بنگال اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں …
Read More »نومبر 15, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے پر بھارتی اعتراض مستردپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی روٹ پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹرافی ٹور میں آزاد کشمیر شامل کرنے پر اعتراض ناجائز ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اور ٹور کا روٹ …
Read More »نومبر 15, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پاک فوج کا بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے دوبارہ انکارپر تبصرے بند ہیں
پاک فوج نے ایک بار پھر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے صاف کہہ دیا کہ بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل میں عسکری قیادت سے مذاکرات …
Read More »
UrduLead UrduLead