اگست 21, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔ اپنی سٹریٹ پاور سے اتحادیوں کو طاقت نہیں دیں گے وہ اتحادوں کی سیاست سے اس سطح تک مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں کہ ماضی قریب کی اتحادی سیاست …
Read More »
اگست 21, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہی ہے۔ اڈیالہ جیل سے آئی ٹی وی نیوز کو اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان نے …
Read More »
اگست 20, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی گرفتاری کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ ان کا 9مئی کے حوالے سے مقدمہ فوجی عدالت …
Read More »
اگست 20, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے انسٹا گرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کر دیں۔ حالیہ تصاویر ’فلائٹس، لالی پاپس، شوٹنگز، ایونٹس، پانی پوری، لوڈو، فیملی، فرینڈز اور حال ہی میں بہت سے گلے ملنے‘ …
Read More »
اگست 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ نوجوان لڑکیوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ سہارا دینے والا یا برے وقت میں کاندھا دینے والا ہر مرد اچھا نہیں ہوتا۔ نمرہ خان نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ …
Read More »
اگست 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں اثرورسوخ کے ذریعے من پسند پوسٹنگز لینے کا انکشاف ہوا ہے جس کا چیئرمین ایف بی آر نے نوٹس لے لیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے ادارے میں من پسند تعیناتیوں کے لیے اثرورسوخ کے استعمال کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین ایف بی …
Read More »
اگست 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
بنگلادیش میں سیاسی بحران اور افرا تفری کے باعث ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کردیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایونٹ یو اے ای میں کھیلا جائے گا جبکہ اسکا میزبان بنگلادیش ہی رہے …
Read More »
اگست 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 27 اور 28 اگست کو ماسکو میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تجارت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی۔ روس سے تجارت پر پابندیوں سے …
Read More »
اگست 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بنگلہ دیش کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع …
Read More »
اگست 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کے لیے کیا جارہا ہے، جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں …
Read More »