اپریل 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
ُپاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ڈیڑھ سے دو لاکھ نیٹ میٹرنگ والے صارفین کی سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گے پاورڈویژن نے جاری اعلامیہ میں مزید کہا ہے کہ سولر پاور پرفکسڈ ٹیکس لگانیکی خبروں میں …
Read More »
اپریل 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔ لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔ سیریز کے تمام میچ پاکستان کا …
Read More »
اپریل 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔ برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عادل رشید نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔ عادل رشید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اسپن …
Read More »
اپریل 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
منافع بخش 5 پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کر لیا گیا۔ ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق پاور کمپنیوں میں لیسکو، فیسکو،آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں۔ پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے، 12 رکنی بورڈ نے حتمی منظوری کےلیےکابینہ …
Read More »
اپریل 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی پر وزیر اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر پر تنقید کے بعد ایف بی آر نے جمعہ کو ٹیکس مشینری کی اعلیٰ بیوروکریسی میں ردوبدل کرتے ہوئے ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا، یہ افسران …
Read More »
اپریل 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم “چک دے انڈیا” کی اداکارہ ودیا مالوادے نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اُن کی خوبصورتی کی وجہ سے سیریز میں کام نہیں دیا جارہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا مالوادے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ہدایتکار امیتاز علی نے مجھے سیریز …
Read More »
اپریل 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
مرکزی بینک نے رواں مالی سال کے دوران اب تک مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر سے زائد کی خریداری کی جو ملکی سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر کا نصف اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بیل آؤٹ پیکیج کے حجم سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ مرکزی بینک کی مداخلت نے …
Read More »
اپریل 26, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ ہے احتجاج روکنے کے لئے لاہور میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے …
Read More »
اپریل 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فاٹا اور آزاد کشمیر کے نام پر چائے کی درآمد میں ایک ارب سے زیادہ کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل، کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے دعوے کرنے کے بعد اب اس کیس پر خاموشی اختیار کر لی ہے ، 4 ہفتے کے بعد …
Read More »
اپریل 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی 2022-23ء کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نادرا نے 3؍ کروڑ سمارٹ کارڈز (شناختی کارڈز) کی خریداری کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں سے حتمی بولی دہندہ کی سیکورٹی کلیئرنس حاصل نہیں کی تھی۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے مالی سال 2022-23 کی …
Read More »