اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائر علیم ڈار، عاقب جاوید، اسد شفیق، اظہر علی کے علاوہ حسن چیمہ پر مشتمل سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی …
Read More »
اکتوبر 11, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدیپر تبصرے بند ہیں
اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائر علیم ڈار، عاقب جاوید، اسد شفیق، اظہر علی کے علاوہ حسن چیمہ پر مشتمل سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی …
Read More »اکتوبر 11, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیشپر تبصرے بند ہیں
حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلی بار اپنا ڈرافٹ شیئر کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی مسودہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے آئینی ترمیمی مسودہ کمیٹی کے سامنے …
Read More »اکتوبر 11, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑپر تبصرے بند ہیں
اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ہنی سنگھ پنجابی ریپ گاتے ہوئے مہوش حیات کی …
Read More »اکتوبر 11, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارفپر تبصرے بند ہیں
برطانیہ میں صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کے لیے فراڈ کی شناخت کرنے والا نیا ٹول متعارف کروا دیا گیا۔ اس نئے ٹول کا نام ’آسک سِلور‘ ہے اور صارفین اس جدید ٹول تک واٹس ایپ کے ذریعے ہی آرام سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے …
Read More »اکتوبر 11, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئی ایم ایف کی پاکستان کی معیشت پر تازہ رپورٹ جاریپر تبصرے بند ہیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے معاشی اہداف پر نظرثانی کردی آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد رہے گی، اس سے قبل معاشی ترقی کا اندازہ 3.5فیصد لگایا گیاتھا۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق رواں سال افراط زر کی شرح 9.5فیصد تک رہے گی، …
Read More »اکتوبر 11, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکستپر تبصرے بند ہیں
انگلینڈ نے پاکستان کو ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے عبرتناک شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا …
Read More »اکتوبر 11, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح شازل شوکت کا لائیو شو میں شادی کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت …
Read More »اکتوبر 11, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کو آج آسٹریلیا کا چیلنج درپیشپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ویمنز ٹیم اپنا تیسرا میچ آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا والد کے انتقال کے باعث میچ میں …
Read More »اکتوبر 11, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی سی بی کا قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے جس میں سابق کرکٹر عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹر اور …
Read More »اکتوبر 11, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح زوہیب حسن کی رتن ٹاٹا کے انتقال پر اپنی یادیں سوشل میڈیا پر شیئرپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی، گلوکار زوہیب حسن نے معروف بھارتی صنعتکار رتن ٹاٹا کے انتقال پر اپنی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ زوہیب حسن نے فیس بک پر ایک تفصیلی پوسٹ میں اپنی یادوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک دن ان کی …
Read More »