پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 13واں اجلاس آج ہوگا
پاکستان جانب سے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کریں گے
چین کی طرف سے اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کریں گے۔
مشترکہ تعاون کمیٹی سی پیک میں فیصلہ سازی کا ایک اعلیٰ ادارا ہے
مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس ہر سال اہم فیصلے کرنے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے ،
13ویں اجلاس کے بعد پاک چین مشترکہ تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا،