google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 337
منگل , اپریل 22 2025

پہلا صفحہ

راولپنڈی کے مختلف پوائنٹس سے کنٹینرز ہٹا دیے، ٹریفک اور موبائل سروس بحال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کا آج تیسرا روز ہے، مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کے لیے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں، راولپنڈی کے مختلف پوائنٹس سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے، جس سے راولپنڈی اور اسلام آباد …

Read More »

وویمز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج دوپہردوبجے

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں آج 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے …

Read More »

پنڈی، اسلام آباد میں موبائل فون اور راستے تیسرے روز بھی بند

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور راستے تیسرے روز بھی بند ہے۔ موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ بند ہونے سے آن لائن کاروبار بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بند ہیں۔ راولپنڈی اسلام …

Read More »

بجلی صارفین پر 800ارب روپے سالانہ ٹیکسوں کا بوجھ

1994 اور 2002 کی پاور پالیسیز کے تحت وجود میں آنے والے 5آئی پی پیز نے ایک متوقع اقدام کے طور پرپاور پرچیز ایگریمنٹ کے معاہدے ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے چند تفصیلات طے کرنا باقی ہے اور جو نہی انہیں حتمی شکل دے دی …

Read More »

حمائمہ ملک کو ’ہیرا منڈی‘ اسٹائل اپنانا مہنگا پڑ گیا

داکارہ حمائمہ ملک کی جانب سے انسٹاگرام پر بھارتی ویب سیریز ”ہیرا منڈی“ کے کرداروں جیسے انداز میں ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حمائمہ ملک نے انسٹاگرام پر مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں بھارتی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے کرداروں جیسے لباس میں دیکھا جا …

Read More »

گنڈاپور کے پی ہاؤس سے گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر فرار: فیصل واوڈا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں واقع کے پی ہاؤس سے گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر بھاگ گئے ہیں۔ علی امین گنڈاپور ہفتے کی شامل اپنے قافلے کے بنا …

Read More »

لڑکیوں کی سوچ ہی یہی ہوتی ہے کہ امیر لڑکا تلاش کرکے شادی کی جائے: نبیلہ مقصود

معروف میک اپ آرٹسٹ، اسٹائلسٹ اور بیوٹی برانڈز کی مالک نبیلہ مقصود کا کہنا ہے کہ عام طور پر پاکستانی لڑکیوں کی سوچ ہی یہی ہوتی ہے کہ امیر اور خوبصورت لڑکا تلاش کرکے اس سے شادی کی جائے، وہی ہر چیز مہیا کرے گا۔ نبیلہ مقصود نے حال ہی …

Read More »

بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان میں دوطرفہ مذاکرات کا امکان مسترد

 بھارت کے وزیرخارجہ سبرامینم جے شنکر نے پاکستان میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران دو طرفہ مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے نئی دہلی میں ایک تقریب میں پاک-بھارت تعلقات …

Read More »

بنگلادیش سے سیریز ہارنے والی بیٹنگ لائن کو ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ!

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس میچ کےلیے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے والی بیٹنگ لائن کو ہی کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سے دو دن …

Read More »

شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی: ازیکا ڈینیئل

اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز میں آںے سے قبل وہ ایئر ہوسٹس تھیں اور فضائی میزبانی کی ملازمت کے دوران ہی انہیں ڈراموں میں کام کی پیش کش ہوئی۔ ازیکا ڈینیئل حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت …

Read More »