جنوری 9, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انکشاف کیا ہے وہ اپنے اداکار شوہر کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کیا کرتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے گوری خان کا ایک انٹرویو شیئر کیا گیا …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور کامیڈین اکرم اداس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدکے ہاتھوں 7 افراد قتل ہوئے۔ کامیڈین اکرم اداس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے والد کی ایک دکھ بھری کہانی سنائی۔ …
Read More »
جنوری 8, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شدید مالیاتی بحران کا شکار ہوگئی جس سے نکلنے کے لیے اس نے فوری طور پر فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔ پارٹی نے اس سلسے میں ایک مراسلہ بھی جاری کردیا جس میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ 40 ہزار …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فیڈریل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 26-2025 کی بجٹ سازی پر کام شروع کردیا، اگلے مالی سال کے فنانس بل کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے 31 جنوری تک تجاویز طلب کرلیں۔ فیڈریل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ مالی سال کی بجٹ سازی پر کام شروع …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ ٹرائی سیریز اب ملتان کے بجائے کراچی اور لاہور کے …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی نے ٹیسٹ،ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی،قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم پانچ درجےبہتری، 12 ویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،پاکستان کے بابر اعظم پانچ درجے بہتری، …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی تحقیقات میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور خلل کے باعث انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر اور غیر ملکی زرمبادلہ کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ انٹرنیٹ میں خلل کے دوران ملک بھر میں میں وی پی این کا استعمال کئی گنا …
Read More »
جنوری 8, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف بیانات نہ دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اداروں پرتنقید نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو جان ریمبو کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی یا کسی بھی خاتون کو عزت نہ دینے والا شخص کبھی مرد ہو ہی نہیں سکتا۔ جان ریمبو نے حال ہی میں ساتھی اداکار سعود کے ہمراہ سما ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں دونوں نے …
Read More »