نومبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، 100 انڈیکس 3600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 98 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی زون میں بند ہونے والی …
Read More »
نومبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی دارالحکمت اسلام آباد میں پی ٹی آئ کے احتجاج کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی فہرست سامنے آ گئی۔ پولی کلینک اسپتال کے حکام کے مطابق پولی کلینک میں 2 لاشیں اور 26 زخمی لائے گئے۔ حکام کے مطابق پولی کلینک لائے گئے تمام افراد کو …
Read More »
نومبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈہ پور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے، سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ …
Read More »
نومبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ نیوز کے مطابق اجلاس میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے بھی …
Read More »
نومبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونے لگی اسلام آباد میں گزشتہ رات پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد شہر اقتدار میں معمولات زندگی بحال ہونے لگی ہے۔ آج سے کاروباری اور کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں …
Read More »
نومبر 27, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکا کے خلاف کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس کی اپیل …
Read More »
نومبر 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ جویریہ اور ان کے شوہر اداکار سعود نے مقبول ڈرامے ’بے بی باجی 2‘ میں موت کا منظر شوٹ کرنے پر مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کے لیے مذکورہ شوٹ کروانا مشکل تھا، دونوں نے الگ الگ وقت پر شوٹنگ کروائی۔ ’بے بی باجی …
Read More »
نومبر 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایک خاتون لاشیں لینے آئی ہے، کسی صورت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکرت نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »
نومبر 26, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اسلام آباد میں پولیس پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو ڈی چوک سے پیچھے دھکیلنے میں کامیاب ہوگئی تاہم سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اعلان کیا ہے کہ وعدہ کرتی ہوں عمران خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں …
Read More »
نومبر 26, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں انھوں نے اپنی ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ وہ آخری …
Read More »