فروری 6, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف ہاؤسنگ انڈسٹری کی ترقی کے لئے جمعرات (6 فروری) کو پیکیج کی منظوری دیں گے، جس میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لئے ٹیکس نظام کو معقول بنانا بھی شامل ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم ہاؤسنگ سیکٹر سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں …
Read More »
فروری 6, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ آئندہ ہفتے ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورے کے دوران اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک (ایس ای ایف) میں توسیع کریں گے جس میں تجارت ان گڈز ایگریمنٹ بھی شامل ہے۔ رجب طیب اردوان 12 فروری 2025 کو اسلام آباد پہنچیں گے اور دو سے تین دن …
Read More »
فروری 6, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کے لیے نئی پالیسی مرتب کر لی ہے، جس کے تحت گندم کی خریداری اب نجی کمپنیاں کریں گی۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی کاشت کاروں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، …
Read More »
فروری 6, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر بنانے اور کچھ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں بینکوں سے تقریباً 3.8 ارب ڈالر خریدے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بینکروں کا کہنا ہے کہ غیر متوقع طور …
Read More »
فروری 6, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مقبول یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ نے سوشل میڈیا کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی اور ان کا پہلا گانا اداکارہ حرا مانی کے ساتھ ریلیز کردیا گیا۔ گلوکار و ریپر حمزہ ملک کے گانے ’اوور یو‘ کو ریلیز کردیا گیا، جس میں حرا مانی اور …
Read More »
فروری 6, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف فلوریڈا میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی اگست میں وائٹ بال سیریز کھیلے گی، وائٹ بال سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے …
Read More »
فروری 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز برطانیہ کےلیے پروازوں کی تیاری میں مصروف ہے، برٹش پاکستانی کمیونٹی قومی ایئر لائن کی پانچ سال کے بعد دوبارہ بحالی کےلیے پُرامید ہیں۔ لندن سے ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے برطانیہ کےلیے فلائٹ آپریشن کےلیے تیاریاں تیز کردی ہیں۔ اس سلسلے میں پی …
Read More »
فروری 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں امپائرز اور ریفری پینل میں بھارت کی عدم شمولیت کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میچ ریفری جواگل سری ناتھ اور امپائر نتن مینن ایونٹ کیلئے پاکستان آنے سے گریز کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں میچ آفیشلز …
Read More »
فروری 5, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے کچھ ارکان نے پارٹی کے بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی ارکان پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے خلاف بانی پی آئی کو خط لکھیں گے۔ پارلیمانی رہنماؤں کا بیرسٹر گوہر …
Read More »
فروری 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس نے بالآخر اپنی گرل فرینڈ کے بارے میں لب کشائی کردی۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں بل گیٹس نے بتایا کہ پاؤلا ہرڈ سے تعلقات سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔ 69 …
Read More »