دسمبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ہوگیا، قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ہوگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 17 …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگیا، پاکستان اسٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد دونوں …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی معروف اداکار و فلمساز شہریار منور اور ان کی ہونے والی دلہنیا اداکارہ ماہین صدیقی کی ’شبِ موسیقی‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے ’شبِ موسیقی‘ سے فوٹو شوٹ شیئر کیا۔ گزشتہ چند دنوں سے شہریار منور اور …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر 2023 سرکاری اداروں نے 147 ارب روپے کے نقصانات کیے- 2014 سے 2023 تک اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ حکومت نے خسارے پر قابو پانے کیلئے 6 ماہ …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی نکاح کی تقریب کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ View …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بارہا نشاندہی کے باوجود افغانستان کی سرزمین سے فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد مسلسل پاکستان میں دہشت گردی کرتے آرہے ہیں، افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
سال 2024میں شوبز کی کئی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا۔ سال 2024 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیےشادیوں سے بھرپور سال ثابت ہوا، جس میں کئی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کیا۔ ڈرامہ سیریل ’چپکے …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بھٹو کی طرح، شہید محترمہ بھی عوام کی طاقت پر یقین رکھتی تھیں، وہ قائدِ عوام کی طرح مزدور، کسان اور پسماندہ طبقات کو قومی ترقی کی بنیاد سمجھتی تھیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے شہید بے نظیر بھٹو کو 17ویں …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی کابینہ نے مولانا فضل الرحمٰن کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی، انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری بھی دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ملکی …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی انتظامات سے متعلق تمام فرنچائزز نے سوالات اٹھا دیئے۔ پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ 11 جنوری کو گوادر میں شیڈول ہے۔ پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ کے حوالے سے اہم میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، گوادر میں پی ایس ایل …
Read More »