google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 10
منگل , اپریل 22 2025

پہلا صفحہ

چین اور امریکا کے 40 گولڈ میڈلز کے ساتھ پیرس اولمپک کا اختتام

پیرس میں ہونے والے اولمپک گیمز 2024 کا اختتام ہو گیا جہاں امریکا اور چین دونوں نے 40 گولڈ میڈل حاصل کیے تاہم مجموعی طور پر 126 تمغوں کی بدولت امریکا میڈلز کی دوڑ میں سرفہرست رہا۔ اولمپک کے آخری دن چین 40 گولڈ میڈلز کے ساتھ سب سے آگے …

Read More »

پاکستانی مصنف کا ارشد ندیم پر کتاب لکھنے اور فلم بنانے کا اعلان

پاکستانی مصنف عمران ملک نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پر کتاب لکھنے اور فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ گولڈ میڈلسٹ کالم نویس عمران ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی کو اقوام عالم میں بہت سراہا جا …

Read More »

پراپرٹی کی خرید و فروخت، سرکاری قیمت کی بنیاد پر ٹیکس عائد کرنے کی منظوری

محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن نے تمام اقسام کی پراپرٹی کی خرید و فروخت کے لئے مقررہ سرکاری قیمت کی بنیاد پر پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ آئندہ کمرشل اور ڈومیسٹک پراپرٹی ٹیکس ڈپٹی کمشنر پراپرٹی ریٹ کے مطابق فائنل ہوں گے ، یہ فارمولہ یکم جنوری …

Read More »

کراچی پورے پاکستان کو معاشی قرضوں سے آزاد کراسکتا ہے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفٰی کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی پورے پاکستان کو معاشی قرضوں سے آزاد کراسکتا ہے لیکن ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کے بچے گٹر میں گر کر مررہے ہیں۔ کراچی میں شجرکاری مہم کی تقریب …

Read More »

معلوم ہی نہیں حکومت کس کی ہے: فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب معلوم ہی نہ ہو کہ حکومت کس کی ہے تو لوگوں کو کیا ملے گا، فرنٹ پر کوئی اور لوگ ہیں، ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہوتی ہے، جب کہ ان کے پیچھے کوئی اور …

Read More »

DRAP سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بننے والا بورڈ کرے گا، ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم کی ہدایت …

Read More »

عامر خان کا فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کا فیصلہ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کا  فیصلہ کرلیا۔ عامر خان نے فلم ’لاپتہ لیڈیز‘  کو پروڈیوس کرنے سے متعلق بتایا کہ انہوں نے یہ فیصلہ ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کےلیے مواقع پیدا کرنے کےلیے کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اب …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان، بالائی سندھ سمیت بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بیشتر علاقوں …

Read More »

قومی ہیرو ارشد ندیم کا پاکستان پہنچنے پر والہانہ استقبال

پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا، ایئرپورٹ پر ارشد ندیم اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے، شہریوں نے اپنے ہیرو کو کندھوں پر اٹھایا۔ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی پرواز ٹی کے 714 …

Read More »

’برزخ‘ یوٹیوب سے ڈیلیٹ

پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی جانب سے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ کے لیے بنائی گئی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا۔ ویب سیریز کو پروڈیوس کرنے والی اسٹریمنگ ویب سائٹ نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ ’برزخ‘ کو 9 اگست کو یوٹیوب سے ہٹا …

Read More »