کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک میں طویل المدتی اور مؤثر انرجی پلاننگ کے لیے مربوط نظام کی منظوری دے دی، جس کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر توانائی کی ضروریات، کھپت اور پیداوار کی مشترکہ منصوبہ بندی کی جائے گی۔ اس فیصلے کے بعد توانائی سے متعلق مختلف …
Read More »ٹیرف سبسڈی تنازع شدت اختیار کر گیا
کے الیکٹرک (کے ای) اور پاور ڈویژن کے درمیان ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی (ٹی ڈی ایس) کی ادائیگیوں پر شدید اختلافات بدستور برقرار ہیں، جس نے اب توہینِ عدالت کے سنگین الزامات کی شکل اختیار کر لی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے سندھ ہائی کورٹ کے اسٹے آرڈر …
Read More »قطرسے 24 ایل این جی کارگوز منسوخ
قطر نے 2026 کے لیے پاکستان کو فراہم کیے جانے والے 24 ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس کے بعد حکومت نے مقامی گیس کے بند کنویں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق سرپلس ایل این جی …
Read More »بجلی سبسڈی سے سرکلر ڈیٹ کو آئی ایم ایف کی حد
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی شعبے میں کیش فلو مسائل کے حل اور سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کو آئی ایم ایف سے طے شدہ حدود میں رکھنے کے لیے 200 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اس اقدام سے اگلے چھ ماہ …
Read More »سولر صارفین پر بم: صلاحیت، مدت اور ریٹ نصف!
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حکومت کی ہدایات پر نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت سولر پروسیمرز (نیٹ میٹرنگ صارفین) کی سولر سسٹم کی صلاحیت، معاہدے کی مدت اور گرڈ کو دی جانے والی اضافی بجلی کی ادائیگی کو …
Read More »ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا، پیٹرول کی قیمت برقرار
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے …
Read More »16 دسمبر سے پیٹرول 11 روپے تک سستا ہونے کا امکان
حکومتِ 16 دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اوسطاً 8 سے 11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ متوقع نئی قیمتیں (فی لیٹر) پیٹرول: تقریباً 11 روپے 36 پیسے تک کمی ہائی …
Read More »او ایم سیز اور ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی سمری
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ حکومت کو بھیجی گئی نئی سمری میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور ڈیلرز کے منافع میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ارسال کی جاچکی ہے، جہاں اس …
Read More »پاور سیکٹر: شفاف، ڈیجیٹل اور صارف دوست
وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس احمد خاں لغاری نے کہا ہے کہ حکومت پاور سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، شفاف اور صارف دوست بنا رہی ہے۔ انہوں نے LUMS کے زیر اہتمام ایشیا انرجی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 2035 تک اپنی 90 فیصد بجلی کلین …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پاکستان حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئے نرخوں کے تحت سپر پٹرول فی لیٹر 2 روپے سستا ہو کر 263 روپے 45 پیسے ہو گیا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے کی کمی …
Read More »
UrduLead UrduLead