ہفتہ , اپریل 4 2026

ٹیکنالوجی

امریکی حکومت کا ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ

امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے  ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔  امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپیل پر …

Read More »

وزارت داخلہ کے پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کے احکامات

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کے قول و فعل میں واضح تضاد سامنے آگیا جہاں چیئرمین پی ٹی اے کے بیانیے کے برعکس وزارت داخلہ نے ہی ایکس کی بندش کا حکم دیا تھا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے …

Read More »

آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز: ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش

آئی ایم ایف نے پاکستان میں صارفین کےکیساتھ ٹرانزکشن کرنے والے آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمزکو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش کر دی، مقامی صارفین کیلئے سہولیات فراہم کرنیوالے تمام آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو ویلیو ایڈ ڈ ٹیکس کیلئے رجسٹرڈکیا جائیگا.  ڈیجیٹل مصنوعات ، خدمات اور …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کی سبسکرپشن فیس نصف

میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی ماہانہ سبسکرپشن فیس کو تقریباً نصف کرنے کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر ایگزیکٹو نے بتایا کہ میٹا نے اپنے پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کے لیے اپنی ماہانہ سبسکرپشن فیس کو 9.99 یورو سے تقریباً 5.99 …

Read More »

دُنیا کو تین بڑے خطرات

چین نے امریکی کانگرس میں ٹِک ٹاک مخالف بِل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دیا ہے۔ امریکہ میں پچھلے کئی برسوں سے چینی کمپنی کی ملکیت سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ متعدد مغربی ممالک میں حکام، سیاستدانوں اور …

Read More »

462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کروا دیا۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس کو اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے بند کروایا۔ اس حوالے سے منفی سرگرمیں میں ملوث 522 اکاؤنٹس …

Read More »

ٹیوٹا کی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند

انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ یارس ‘ کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم سی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ’ کمپنی نے ’یارس 1.3 سی وی ٹی ایرو ‘ کو بند نے کا …

Read More »

موبائل فون اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کمیٹی قائم

موبائل فون کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بڑھتے دباؤ کے پیشِ نظر حکومت نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے ایک طریقہ کار وضع کرنے کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق 12 فروری کو سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس سلسلے میں پہلا قدم اٹھایا اور ڈی …

Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ’ایکس‘ کی بحالی کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کردیا جوکہ ملک بھر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے بلاک ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سول سوسائٹی …

Read More »

اینڈرائیڈ صارفین خبردار! میلویئر آپ کا ڈیٹا چرا سکتا ہے

سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو فون میں پوشیدہ ایک میلویئر کے متعلق خبردار کیا ہے جو ان کے علم میں آئے بغیر ان کی معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے فونز پِکس پائریٹ نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت کیا ہے جس کی نشان دہی عام صارف باآسانی نہیں کر …

Read More »