ہفتہ , اپریل 4 2026

ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی وائس کال کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کو حاصل وائس کال سہولت میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق نئی اپ ڈیٹ کے بعد ایپ پر کال موصول ہوتے وقت کال کرنے والے کی تصویر پوری اسکرین پر دیکھی جا سکے گی۔ …

Read More »

سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی

کوئٹہ میں 2 ماہ کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں مختلف سولر پینلز 7 ہزار سے 30 ہزار روپے تک میں فروخت کیے جارہے ہیں۔ مارکیٹ میں 150 واٹ کے سولر پینل کی پلیٹ 7 ہزار روپے، …

Read More »

بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی

متحدہ عرب امارات نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کی جانب سے قرآن کی تعلیم کے حوالے سے سینٹر بنانے یا تعلیم دینے پر بھی پابندی لگائی گئی ہے، تاہم لائسنس کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز …

Read More »

ڈیل ٹیکنالوجیز کے بانی کو ایک دن میں 11.7 ارب ڈالر کا نقصان

کمپیوٹر تیار کرنے والی کمپنی ڈیل ٹیکنالوجیز کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مائیکل ڈیل کو ایک دن میں تقریبا 12 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ڈیل کمپنی کے حصص کی قیمتوں میں 31 مئی کو گراوٹ دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں مائیکل ڈیل …

Read More »

برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک

ہیکرز نے برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کر کے آن لائن فروخت کیلئے پیش کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے بینک کے ملازمین سمیت 3کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جس میں 2کروڑ 80لاکھ صارفین کے کریڈٹ کارڈ نمبر، 60لاکھ اکاؤنٹ نمبرز اور …

Read More »

یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر سے پابندی ہٹانے سے انکار

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست  اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔ یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس …

Read More »

تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک جیسا فیچر پیش

میٹا کی جانب سے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ تھریڈز پر سابق ٹوئٹر (ایکس) کے ٹوئٹ ڈیک سے ملتا جلتا فیچر پیش کردیا گیا۔ تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش کئی ہفتوں سے جاری تھی لیکن 30 مئی کو اسے سب کے لیے پیش کردیا گیا۔ مذکورہ فیچر کے …

Read More »

پاکستان پرعائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

یورپ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا، یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ریویو بورڈ نے معاملہ ٹی سی او بورڈ کو بھجوا دیا۔  ذرائع کے مطابق 13مئی کو ہونے والے یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ( ایاسا ) ریویو بورڈ کے اجلاس کے بعد پاکستان کا نام …

Read More »

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کو ویڈیوز بنانے کی پابندی

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں و افسران پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں و افسران کے سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے پر پابندی ہو گی۔ اہلکاروں …

Read More »

پاکستان دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ آج خلا میں بھیجے گا

پاکستان کے لئے ایک اور تاریخی دن، آج پاکستان دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں بھیجے گا۔ سپارکو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیٹلائٹ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ چین کی مدد سے خلاء …

Read More »