ہفتہ , اپریل 4 2026

ٹیکنالوجی

ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے بچے سوشل میڈیا پر وائرل

یوگینڈا میں بچوں کے ایک گروپ نے ایک ویڈیو میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہوئی حالیہ فائرنگ کے واقعے کی نقل کرکے سوشل میڈیا پر کافی توجہ مبذول کرالی ہے۔ بچوں کی ٹرمپ پر فائرنگ سے متعلق طنزیہ پرفارمنس میں ایک بچے کو ٹرمپ کا کردار ادا کرتے …

Read More »

مائیکرو سافٹ سروسز دو دن گزر جانے کے باوجود مسئلہ حل نہ ہوسکا

سائبر سیکیورٹی کی خدمات فراہم کرنے والے ادارے کراؤڈ اسٹرائیک کی جانب سے مائیکروسافٹ سسٹم پر بھیجی گئی سیکیورٹی اپڈیٹ کے بعد پیش آنے والا مسئلہ دو دن گزر جانے کے باوجود ٹھیک نہ ہوسکا۔ کراؤڈ اسٹرائیک امریکی سائبر سیکیورٹی کمپنی ہے جو مائیکرو سافٹ سمیت دیگر کمپنیوں کو سیکیورٹی …

Read More »

صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا

صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر، ڈاکیومنٹ بھیجنے میں خلل کا سامنا ہے، اس معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔ ملک میں تھری اور فور جی استعمال کرنے والے صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ …

Read More »

نیکسٹ جنریشن فائر وال کی تنصیب کیلئے بولیاں طلب

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کی روک تھام سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن فائر والز کی تنصیب کے لیے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ فیصلے کے مطابق انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن اور ایپلیکیشن فائر والز نصب …

Read More »

سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز پوسٹ 3 افراد قتل

پشاور کے علاقے یکہ توت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کے معاملے پر 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یکہ توت میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سوشل میڈیا پر …

Read More »

کراؤڈ اسڑائیک کے سسٹم میں تکنیکی خرابی

گلوبل سائبر سیکیورٹی فرم کراؤڈ اسڑائیک کے سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث کئی ممالک میں بینکوں، فضائی کمپنیوں، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں، ٹیلی ویژن، ریڈیو نشریات اور سپر مارکیٹس کے سسٹمز متاثر ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عالمی آئی ٹی سسٹم …

Read More »

ٹوئٹر کے بعد فیس بُک بھی ملک بھر میں ڈاؤن

انٹرنیٹ مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سے ملک کے مختلف حصوں میں صارفین کو فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں …

Read More »

واٹس ایپ وائس میسج ٹرانسکرپشن فیچر کی آزمائش کے لیے تیار

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے بِیٹا ورژن میں تمام اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے وائس میسج ٹرانسکرپشن کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق تازہ ترین واٹس ایپ بِیٹا برائے اینڈرائیڈ ورژن 2.24.15.5 میں وائس میسج ٹرانسکرپشن کا فیچر شامل کیا جا رہا …

Read More »

فائیو جی اسپیکٹرم، 11 اداروں کی کنسلٹنسی کیلئے ای او آئی جمع

11 بین الاقوامی کنسلٹنٹس/ جے وی / فرموں نے ملک میں اگلی نسل کی موبائل براڈ بینڈ سروسز کو بہتر بنانے کے لئے 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی / آئی ایم ٹی اسپیکٹرم کے اجراء میں حکومت پاکستان کو خدمات فراہم کرنے کے لئے اظہار دلچسپی (ای او آئی) جمع …

Read More »

مخصوص مقامات پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل سروس کہاں بند ہوگی، پنجاب حکومت نے تعین کردیا۔ امن و امان کے قیام اور شہریوں کی حفاظت کیلئے مخصوص مقامات پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سروس معطل نہیں کی جائے …

Read More »