جمعہ , اکتوبر 17 2025

ٹیکنالوجی

مسابقتی کمیشن پی ٹی سی ایل کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات کا منتظر

پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی تا حال مؤخر ہے، ٹیلی نار پاکستان اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے مجوزہ انضمام سے متعلق معاملات تاحال حل طلب ہیں، اس وقت مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) پی ٹی سی ایل کی جانب سے …

Read More »

خاتون ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مری مال روڈ پر خاتون ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس اہلکار نے گاڑی لے جانے پر کہا کہ میڈم، آپ نے شراب پی رکھی ہے جس پر خاتون نے جواب دیا ہے کہ ہاں پی رکھی ہے، تمہارے باپ کی …

Read More »

پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بتایا ہے کہ حکومت نے پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، بچے، بچیاں پرائمری سطح پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس سیکھ کر آگے بڑھیں گے، وفاقی حکومت نصاب پر نظرثانی کے لیے …

Read More »

ایف آئی اے کا متحدہ عرب امارات میں گولڈن ریذیڈنسی کارڈ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن

ایف آئی اے کی امیگریشن ڈیٹا کے مطابق، دبئی/متحدہ عرب امارات میں 20 لاکھ اماراتی درہم یا اس سے زائد کی جائیداد میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی رہائشیوں کی شناخت کر لی گئی ہے، اور ان کے خلاف انکم ٹیکس قوانین اور اینٹی منی لانڈرنگ ضوابط کے تحت بڑا …

Read More »

امریکی ویزا کے لیے آن لائن سرگرمیوں کی مکمل چھان بین لازمی قرار

امریکا میں داخلہ مزید دشوار ہوگیا، اب امریکی ویزے کے خواہشمندوں کی جانچ پڑتال مزید سخت کری دی گئی۔ آن لائن سرگرمیوں کی بھی چھان بین کی جائے گی۔ محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی ویزا کسی کا حق نہیں بلکہ رعایت ہے۔ میڈیا کے مطابق امریکا نے ویزا پالیسی مزید …

Read More »

پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے لیے سرچ کمیٹی کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کی تقرریوں کے لیے باقاعدہ طور پر سرچ کمیٹی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کے تحت کیا گیا ہے، جس کے تحت اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی عمل میں لائی …

Read More »

خلیج فارس کی صورتحال بہتر ہونے پر پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے باضابطہ اعلان کے بعد خلیج فارس کی صورتحال بہتر ہونے پر پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال ہونا شروع ہوگیا۔ پی آئی اے نے پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن بحال کر دیا۔ پروازوں کے شیڈول کی …

Read More »

سالانہ ایک ارب ڈالر کی آن لائن خریداری

پاکستانیوں کی جانب سے سالانہ ایک ارب ڈالر کی آن لائن خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک، گوگل، علی بابا، نیٹ فلیکس سمیت بھاری آن لائن ادائیگیاں کی گئیں ہیں،  پاکستانی شہریوں کی آن لائن سالانہ شاپنگ 317 ارب روپے سے تجاوز کر گئی ہے ، …

Read More »

سولرپینلز کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور

چھوٹی گاڑی پر سیلز ٹیکس 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز بھی منظور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولرپینلز کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی …

Read More »

فیٹف کا پاکستان کو گرے لسٹ کے بجائے رپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) اجلاس میں بھی پاکستان کیخلاف بھارت کی کوششیں ناکام رہی۔ پاکستان عالمی اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سفارتی وفد پاکستان کو دوبارہ گرے لسٹ میں شامل کروانے کی کوشش کرتا رہا  لیکن فیٹٖف نے اس کے برعکس فیصلہ کیا۔ فیٹف …

Read More »