جولائی 19, 2024
تازہ ترین, ٹیکنالوجی
گلوبل سائبر سیکیورٹی فرم کراؤڈ اسڑائیک کے سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث کئی ممالک میں بینکوں، فضائی کمپنیوں، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں، ٹیلی ویژن، ریڈیو نشریات اور سپر مارکیٹس کے سسٹمز متاثر ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عالمی آئی ٹی سسٹم …
Read More »
جولائی 18, 2024
ٹیکنالوجی
انٹرنیٹ مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سے ملک کے مختلف حصوں میں صارفین کو فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں …
Read More »
جولائی 17, 2024
ٹیکنالوجی
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے بِیٹا ورژن میں تمام اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے وائس میسج ٹرانسکرپشن کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق تازہ ترین واٹس ایپ بِیٹا برائے اینڈرائیڈ ورژن 2.24.15.5 میں وائس میسج ٹرانسکرپشن کا فیچر شامل کیا جا رہا …
Read More »
جولائی 16, 2024
ٹیکنالوجی
11 بین الاقوامی کنسلٹنٹس/ جے وی / فرموں نے ملک میں اگلی نسل کی موبائل براڈ بینڈ سروسز کو بہتر بنانے کے لئے 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی / آئی ایم ٹی اسپیکٹرم کے اجراء میں حکومت پاکستان کو خدمات فراہم کرنے کے لئے اظہار دلچسپی (ای او آئی) جمع …
Read More »
جولائی 15, 2024
ٹیکنالوجی
نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل سروس کہاں بند ہوگی، پنجاب حکومت نے تعین کردیا۔ امن و امان کے قیام اور شہریوں کی حفاظت کیلئے مخصوص مقامات پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سروس معطل نہیں کی جائے …
Read More »
جولائی 14, 2024
ٹیکنالوجی
میٹا نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر سے عائد پابندیاں ختم کررہا ہے ۔ سابق امریکی صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس2021 میں کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد معطل کردیے گئے تھے۔ 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹل پر …
Read More »
جولائی 12, 2024
ٹیکنالوجی
ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موبائل فونز، برقی گاڑیوں اور اکثر جدید گیجٹس میں پائی جانے والی بیٹریاں زہریلے ’فار ایور کیمیکلز‘ رکھتی ہیں جو ہماری فضاء اور پانی میں پھیل رہے ہیں۔ امریکی محققین نے ایک تحقیق میں دریافت کیا کہ ریچارج ہونے والی لیتھیئم آئن …
Read More »
جولائی 10, 2024
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی کی تیزی سے ترقی کرتی منازل کے بعد لگتا ہے کہ اب وہ وقت آن پہنچا ہے کیونکہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس یعنی مصنوعی ذہانت کی صورت میں مشین انسانوں کی جگہ لیتی نظر آرہی ہیں۔ آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے جہاں ہر سوال کا جواب مل رہا ہے وہیں …
Read More »
جولائی 9, 2024
پاکستان, ٹیکنالوجی
حکومت پاکستان نے 8 جولائی کو سندھ ہائی کورٹ کو بتایا کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، اس لیے اس پر عائد پابندی ختم نہیں کی جا سکتی۔ پاکستان میں فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے ایک ہفتے بعد سے …
Read More »
جولائی 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
مصنوعی ذہانت کی وجہ سے کوئی بھی جرائم پیشہ افراد یا پھر گروہ آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، تو اس سے بچنے کےلیے آپکو ہوشیار رہنا پڑے گا۔ سیکیورٹی ماہرین نے اس حوالے سے خبر دار کیا ہے کہ جرائم پیشہ لوگ مصنوعی ذہانت کا استعمال کر کے لوگوں …
Read More »