بدھ , دسمبر 10 2025
بریکنگ نیوز

ٹیکنالوجی

پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بند

پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی سروس 17 فروری سے بند ہونے کے بعد تاحال بحال نہ ہوسکی۔ سندھ ہائی کورٹ نے بھی ایک ہفتہ قبل ٹوئٹر کی سروس کو بحال کرنے اور اسے دوبارہ بند نہ کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم اس باوجود پلیٹ فارم …

Read More »

تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف

امریکی بیٹری ساز کمپنی انرجائزر نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے طاقتور ترین بیٹری کے حامل فون کو متعارف کرادیا، جس کی بیٹری لگ بھگ 100 دن تک چلے گی۔  انرجائزر نے ورلڈ موبائل کانفرنس میں اینڈرائیڈ فون متعارف کراتے ہوئے بتایا کہ طاقتور ترین بیٹری کا حامل فون رواں …

Read More »

مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوکا اعتراف

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف کرلیا۔کراچی سے جاری وضاحتی بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اعتراف کرتا ہوں کہ یہ آڈیو میری ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

غیرقانونی سمزکا کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی میں موبائل فون سمزکا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے)  کےسائبر کرائم سیل راولپنڈی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی شکایت پر کریک ڈاؤن کیا، اس دوران موبائل فونزسمزکی غیرقانونی …

Read More »

ٹوئٹر سروس تاحال بحال نہ ہوسکی

سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو 5 دن گزر جانے کے باوجود تاحال ملک بھر میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی، گزشتہ 10 دن سے ایکس کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر(ایکس) کی سروس بند ہے، گزشتہ دس دن کے دوران متعدد بار اس کی …

Read More »

پی آئی اے کا طیارہ کراچی میں انسانی غلطی سے تباہ ہواتھا: رپورٹ

چارسال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کا طیارہ انسانی غلطی کی وجہ سے تباہ ہواتھا ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کی رپورٹ کے مطابق لینڈنگ سے پہلے چارمرتبہ ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ کو لینڈنگ سے روکا تھا، ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ …

Read More »

چینی ٹیک فرم کا برطانیہ اور پاکستان سمیت کئی ممالک کا ڈیٹا ہیک کرنے کا دعوی:بی بی سی

ایک چینی سائبر سکیورٹی فرم نے دعوی کیا ہے کہ وہ برطانیہ کے دفتر خارجہ کے نظام کو ہیک کر سکتی ہے۔ لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق برطانیہ کی سرکاری ایجنسیاں، تھنک ٹینکس، کاروبار اور خیراتی ادارے بھی ائی سون i-Soon کے لیک ہونے والے ڈیٹا میں نظر آتے …

Read More »

رواں سال آئی فونز میں جنریٹو AI کی لانچنگ کی تصدیق

ایپل AI ماڈل کے انتخاب کے حوالے سے فیصلہ سازی کے مرحلے میں ہے، رپورٹ ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (  سی ای او ) ٹیم کک نے رواں سال آئی فونز میں جنریٹو اے آئی کی لانچنگ کی تصدیق کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ایپل کے سی ای او …

Read More »

مارک زکربرگ نے 156 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا

اسٹاک مارکیٹ میں میٹا کی شاندار کارکردگی نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کردیا مارک زکربرگ نے 156 ارب ڈالر کے ذاتی اثاثوں کے ساتھ بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک چلانے والی کمپنی میٹا کی بھرپور کامیابی سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں …

Read More »

فیس بک اور یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن

پاکستان میں یوٹیوب کی سروسز بھی متاثر، صارفین پریشان پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب اور ایکس (ٹوئٹر) سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایکس (ٹوئٹر)، فیس …

Read More »