ہفتہ , جون 20 2026

کھیل

پاکستان کی کرغز ٹیم کو 2-1 سے شکست

پاکستان وویمن فٹبال ٹیم نے ایشین وویمن فٹ بال کوالیفائنگ میچ میں کرغز ٹیم کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکت دی انڈونیشیا میں کھیلے جانے والے کوالیفائننگ رائونڈ کیلئے پاکستان وویمن فٹ بال ٹیم گروپ ڈی میں آج اپنا آخری میچ گرغز ٹیم کے خلاف کھیلا میچ …

Read More »

ایشیا کپ میں پاکستانی ہاکی  ٹیم کی شرکت کا فیصلہ

ایشیا کپ میں پاکستانی ہاکی  ٹیم کی شرکت کے این او سی کا فیصلہ اگلےہفتے متوقع ہے۔ پاکستان ہاکی فیدریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن پر واضح کر دیا ہے کہ بھارت جاکرکھیلنے کے لیے حکومت پاکستان کی ہدایات کے منتظر ہیں۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا تھاکہ بھارتی حکومت نے ایشیا …

Read More »

پاکستان: ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا. جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشین چیمپئن شپ میں گرین شرٹس نے مسلسل 7 میچز میں کامیابی حاصل کی اور فائنل میں مالدیپ کے خلاف 35 کے مقابلے میں 60 گول سے کامیابی حاصل کرکے چیمپئن شپ کے …

Read More »

نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان کی جاپان کو شکست

پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان نے جمعرات کو جنوبی کوریا کے شہر جیونجو سی میں جاری ایشین …

Read More »

ایشیا کپ کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری

بھاررتی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کرے گی، قومی ٹیم بھارت کے شہر راجگیر، بہار میں ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔ بھارتی …

Read More »

پاکستان ویمن فٹبال کی انڈونیشیا کو شکست

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے انڈونیشیا کو دو صفر سے شکست دےکر ویمنز ایشین کپ کوالیفائرزمیں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ انڈونیشیا میں جاری اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز کے گروپ ڈی میں پاکستان نے میزبان انڈونیشیا کےخلاف شاندارکھیل پیش کیا۔ قومی ٹیم جانب سے نادیہ خان نے 8ویں …

Read More »

ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں 7 ستمبر

ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے، ایشیا کپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ رواں ہفتے ہوسکتا ہے۔ بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

محمد حارث کوٹی 20 ٹیم کا نائب کپتان

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی جگہ محمد حارث کو مختصر فارمیٹ کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ قومی ٹی20 ٹیم کے مستقل نائب کپتان شاداب خان انجری کا شکار ہیں جس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ دائیں کندھے میں تکلیف کے …

Read More »

نیٹ بال چیمپئن شپ سیمی فائنل: پاکستان Vs جاپان

پاکستان نے مالدیپ کو 39-49 سے شکست دے کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل فور میں رسائی کے ساتھ پاکستان کا میڈل یقینی ہوگیا، سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا، جنوبی کوریا کے شہر جیونجو سے موصولہ اطلاعات کے …

Read More »

پاکستانی یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان ٹیم جاپان کو بھی شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 39 کے مقابلے 79 گول سے کامیابی حاصل کی، پاکستان ٹیم نے چاروں …

Read More »