جنوری 9, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ پلئیرز ڈرافٹ کیلئے گوادر کا انتخاب فرنچائز مالکان سے مشاورت کے بغیر کیا گیا تھا۔ حالیہ انٹرویو میں پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپئین ٹیم ملتان سلطانز کے اونر علی …
Read More »
جنوری 9, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی کا وفد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا، وفد نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ اور چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا۔ وفد تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لے گا جبکہ وفد کے ارکان زیر تعمیر پانچ منزلہ عمارت کے مختلف حصوں کا بھی معائنہ …
Read More »
جنوری 9, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انجرڈ اوپنر صائم ایوب کو چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ انجرڈ اوپنر صائم ایوب گزشتہ روز کیپ ٹاؤن سے لندن پہنچے جہاں پر ان کی اسپورٹس آرتھوپیڈک ڈاکٹرز کے ساتھ ملاقات طے تھی، صائم جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روز …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ ٹرائی سیریز اب ملتان کے بجائے کراچی اور لاہور کے …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی نے ٹیسٹ،ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی،قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم پانچ درجےبہتری، 12 ویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،پاکستان کے بابر اعظم پانچ درجے بہتری، …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنزٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ پر مشاورت شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا۔ اسکواڈ میں فخر زمان اور امام الحق کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ آئی سی سی کے …
Read More »
جنوری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے علاج کے لیےجنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی ہدایت پر صائم ایوب اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوئے جہاں انگلینڈ کے ماہر …
Read More »
جنوری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منظوری کے بعد قومی اسکواڈز کا اعلان ہفتے کی شام تک کردیا جائے گا۔ چیمپئینز ٹرافی کیلئے ممکنہ …
Read More »
جنوری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیزکے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کواسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ امام الحق پاکستان شاہینزکی قیادت کرینگے، دونوں ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ موسیٰ خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں قائداعظم ٹرافی کے …
Read More »
جنوری 6, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو کیپ ٹائون میں دوسرے ٹیسٹ میں دس وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے ۔ جنوبی افریقہ کو دوسری اننگز میں جیت کیلئے صرف 58رنز درکار تھے جواس نے بغیر کسی نقصان کے بنا لیے ۔ پاکستان دوسری اننگز میں 478رنز …
Read More »