کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 263 رنز بنائے جس میں روسو نے 46گیندوں پر 104رنز بنائے جبکہ حسن نواز نے 45گیندوں پر 100رنز بنائے اور ناٹ آئوٹ رہے اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے نسیم شاہ اور عماد وسیم نے ایک ایک وکٹ لی پاکستان سپر …
Read More »