اگست 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا، چند گھنٹوں میں لاکھوں فالوورز بڑھ گئے۔ گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے بعد اُن کے آفیشل انسٹاگرام …
Read More »
اگست 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔ پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام پر مزید گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 80 …
Read More »
اگست 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دیتے ہوئے ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا۔ یہ انفرادی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑی میڈل پر نظر جمائے لمبے ترین فاصلے پر جیولین پھینکنے کی کوشش کی۔ …
Read More »
اگست 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کے سب سے بڑے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنی نئی کٹ لانچ کردی۔ مانچسٹریونائیٹڈ نےقومی فاسٹ باولرشاہین شاہ آفریدی کی تصویرلگاکرنئی کٹ لانچ کی،شاہین شاہ آفریدی مانچسٹریونائیٹڈ کی کٹ لانچ کرنےوالےپہلےایشین مسلمان کرکٹرہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کی مقبولیت کی بدولت مانچسٹریونائیٹڈ نےرابطہ کیا،مانچسٹر یونائیٹڈکلب نےشاہین شاہ آفریدی کو …
Read More »
اگست 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل آج ہوگا جس میں پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 12 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں تمام 12 ایتھلیٹس تین، تین بار جیولین پھینکیں گے۔ تین باریوں کے بعد 8 بہترین تھرو کرنے والے ایتھلیٹس مزید تین باریاں لیں گے۔ مجموعی …
Read More »
اگست 6, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیئرمین پی سی بی کے مشیر وقار یونس کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے حالات ہمارے سامنے ہیں مزید بحث نہیں کی جا سکتی۔ سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا مجھ پر اعتماد کرنے پر بہت شکرگذار ہوں، ان کا سابق کرکٹرز کو نظام میں …
Read More »
اگست 6, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں میڈل لینے کی امید کے ساتھ آج میدان میں اتریں گے۔ پیرس میں جاری اولمپک گیمز میں قومی ہیرو پول بی میں بھارتی حریف نیرج چوپڑا کے ساتھ فائنل راؤنڈ کوالیفائی کرنے کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ گروپ اے اور گروپ …
Read More »
اگست 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی۔ پیر کو چیئرمین پی سی بی اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس کے لئے ایڈوائزری میں وقار یونس کو بطور ایڈوائزر ٹو چیئرمین متعارف کرایا …
Read More »
جولائی 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کیلیے 166 …
Read More »
جولائی 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہی انعقاد کا حامی ہے، بورڈ نے پاک بھارت ٹیسٹ کی اپنے ملک میں میزبانی کی خواہش بھی ظاہر کردی، ای سی بی کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں، ہم …
Read More »