بدھ , جنوری 28 2026

مانچسٹریونائیٹڈ کی شاہین آفریدی کی تصویرلگا کرنئی کٹ لانچ

انگلینڈ کے سب سے بڑے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنی نئی کٹ لانچ کردی۔

مانچسٹریونائیٹڈ نےقومی فاسٹ باولرشاہین شاہ آفریدی کی تصویرلگاکرنئی کٹ لانچ کی،شاہین شاہ آفریدی مانچسٹریونائیٹڈ کی کٹ لانچ کرنےوالےپہلےایشین مسلمان کرکٹرہیں۔

شاہین شاہ آفریدی کی مقبولیت کی بدولت مانچسٹریونائیٹڈ نےرابطہ کیا،مانچسٹر یونائیٹڈکلب نےشاہین شاہ آفریدی کو نئی کٹ لانچ کرنےکی درخواست کی۔

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ ٹور کےدوران مانچسٹریونائیٹڈکلب کا ویزٹ کرنے گئے تھے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان-چین کے درمیان معدنی شعبے میں تعاون

مشترکہ ڈیجیٹل ای مائننگ پلیٹ فارم کا اجرا پاکستان اور چین نے معدنیات کے شعبے …