google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 37
پیر , اپریل 21 2025

کھیل

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچواں ٹی20 میں 9 رنز سے شکست

پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی20 میچ میں 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں …

Read More »

پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثر انداز نہیں ہوا، بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی …

Read More »

طارق بگٹی ہی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کے نامزد طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دیا۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔  سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔ لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔  سیریز کے تمام میچ پاکستان کا …

Read More »

بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید

انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔ برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عادل رشید نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔ عادل رشید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اسپن …

Read More »

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی: چیئرمین پی سی بی کا ایکشن

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لے لیا۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کیا اور اس کارکردگی …

Read More »

آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی میڈیکل پینل نے ریڈیولوجی رپورٹس پر فیصلہ کیا ہے کہ ٹانگ کی انجری کا شکار محمد رضوان بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔ رپورٹس کے مطابق عرفان خان کو بھی آرام دینے …

Read More »

تیسرا ٹی20: پاکستان ٹیم کو شکست

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نسبتاً کمزور نیوزی لینڈ نے فل اسٹرینتھ پاکستان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 179 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 19ویں اوور میں حاصل کیا۔  مہمان …

Read More »

کراٹے مقابلے: پاکستان کی بھارت کو 1-2 سے شکست

دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستانی فائٹرز چھا گئے، پاکستانی فائٹرز شازیب رند اور علی رضوان نے بھارتی حریفوں کو پہلے ہی راؤنڈز میں شکست دےدی جبکہ علومی کریم کی جگہ لڑنے والے فیضان خان بھارتی حریف سے ہار گئے۔ ایونٹ کا آغاز پہلے راؤنڈ میں پاکستان …

Read More »

پاکستان ویمن ٹیم کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان ویمن ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی …

Read More »