ہفتہ , جون 20 2026

تفریح

حرا مانی کی بلر تصویر فیشن کی دنیا میں تہلکہ……

پاکستانی اداکارہ،گلوکارہ اور ماڈل حرا مانی کی بلر چکمتی تصویر بھی انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچاگئی۔ یوں تو ڈراما سیریل ’دو بول’ میں ناظرین حرا مانی کی معصومیت پر دل ہار بیٹھے اور پھر ایک یا دو نہیں بلکہ ‘ میرے پاس تم ہو’ اور ‘یقین کا سفر’سمیت کئی …

Read More »

’بے بی باجی 2‘ میں شوہر کی موت کا منظر شوٹ کروانا مشکل تھا: جویریہ سعود

اداکارہ جویریہ اور ان کے شوہر اداکار سعود نے مقبول ڈرامے ’بے بی باجی 2‘ میں موت کا منظر شوٹ کرنے پر مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کے لیے مذکورہ شوٹ کروانا مشکل تھا، دونوں نے الگ الگ وقت پر شوٹنگ کروائی۔ ’بے بی باجی …

Read More »

انڈسٹری میں رنگت یا دوست ہونے کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے: اسد صدیقی

پاکستان شوبز کے مشہور اداکار اسد صدیقی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں رنگ روپ اور تعلقات کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے۔ حال ہی میں اسد صدیقی اُشنا شاہ کے شو میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، پروگرام میں گفتگو کے دوران اسد صدیقی نے پاکستانی انڈسٹری …

Read More »

آپ نے میرا دل چھو لیا…. حنا خان

بالی ووڈ اداکارہ حنا خان نے حال ہی میں اپنی صحت کے حوالے سے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا کہ وہ اسٹیج تھری بریسٹ کینسر سے جنگ لڑ رہی ہیں۔ حنا کو نہ صرف سوشل میڈیا پر مداحوں سے زبردست حمایت ملی بلکہ بگ باس 18 کے میزبان سلمان خان …

Read More »

دھوکے سے دوسری شادی کرنا معاشرے میں معمول بن چکا: حریم فاروق

مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں کاروباری شخص کی دوسری بیوی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا۔ حریم فاروق نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں ’بسمل‘ میں اپنے کردار سمیت دوسرے معاملات پر کھل کر …

Read More »

پامسٹ نے ندا کو کہا کہ آپ کے شوہر کا ایک اور بچہ بھی ہے: یاسر نواز

پاکستانی اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ان کی اہلیہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں آنے والے ایک پامسٹ نے اہلیہ کو بتایا کہ آپ کےتین جب کہ آپ کے شوہر کے چار بچے ہیں۔ یاسر نواز نے حال ہی میں …

Read More »

اسلام آباد کے جوڑے کا کنٹینرز کیساتھ فوٹو شوٹ وائرل

شادی کے دن کو یاد گار بنانا ہر ایک کا خواب ہوتا ہے، اس دن کی یادوں کو محفوظ رکھنے کے لیے دولہا اور دلہن نت نئے انداز میں فوٹو شوٹ کرواتے ہیں تاکہ اس خاص دن کی یادوں کو برسوں بعد بھی تازہ کیا جا سکے۔ ایسا ہی کچھ …

Read More »

دھوم دھڑکے والی شادی نہیں کرونگی: درفشاں سلیم

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ وہ دھوم دھڑکے والی شادی نہیں کرے گی۔ اداکارہ درفشاں سلیم  سے اپنی  شادی کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شادی سادگی اور پبلک میں اعلان کرکے کروں گی  جب بھی کروں گی۔ اداکارہ نے …

Read More »

کسی نے نورا فتیحی سے ملاقات کی ویڈیو بنا کر اہلیہ کو بھیجی تھی: سعود

ماضی کے مقبول فلمی ہیرو سعود نے دعویٰ کیا ہے کہ بولی وڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی سے ملاقات کی ویڈیو کسی نے چوری بنا کر ان کی اہلیہ کو بھیجی، جسے انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ سعود اور نورا فتیحی کے درمیان مختصر ملاقات کی ویڈیو …

Read More »

دلجیت دوسانجھ اور نصرت فتح علی خان کے بارے میں اہم انکشاف

پاکستان کے معروف اداکار، کامیڈین اور میزبان سہیل احمد نے حال ہی میں ایک میڈیا ٹاک میں دلجیت دوسانجھ کی محبت اور نصرت فتح علی خان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سہیل احمد نے بتایا کہ جب بھی وہ دلجیت کے سامنے نصرت فتح علی خان کا ذکر …

Read More »