ہفتہ , جون 20 2026

تفریح

مافیا کے سربراہ کی دھمکی اور طاقت سے نیلی نے انڈسٹری چھوڑی دی

مشہور مصنف ناصر ادیب کہا کہ جاوید شیخ سے بریک اپ کے بعد نیلی کا دل ٹوٹ گیا تھا اوروہ سنگل تھی جب ایک مافیا کے سربراہ نے اس سے رابطہ کیا اور اسے پرپوز کیا لیکن نیلی نے اس کے پروپوزل کو مسترد کر دیا، مسترد ہونے کے بعد …

Read More »

فہد مصطفیٰ کا پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کردار پر فلم بنانے کا اعلان

حال ہی میں مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے چھوٹی اسکرین پر واپسی کرنے والے اداکار فہد مصطفیٰ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی نہ صرف پاکستان بلکہ پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کی فلم بنائی جائے گی۔ فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ کی جانب …

Read More »

 فجر کی اذان کی آواز نے میرے اندر طاقت پیدا کی: ماریہ بی

ماریہ بی ایک انتہائی کامیاب اور مشہور پاکستانی فیشن ڈیزائنر ہیں۔ ان کی خوبصورت لگژری لباس لائن کی ہر جگہ تعریف کی جاتی ہے۔ انہوں نے اپنا کاروبار کچھ ہزار روپوں کی سرمایہ کاری سے شروع کیا۔ اس وقت ان کے پاس صرف ایک دکان اور کچھ سلائی مشینیں تھیں۔ …

Read More »

حدیقہ کیانی دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین میں شامل

معروف برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری کردی ہے۔ نشریاتی ادارے( بی بی سی) کی جانب سے جاری 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست پاکستانی گلوکارہ اور سماجی کارکن حدیقہ کیانی کا نام بھی شامل ہے۔ معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے 90 کی …

Read More »

شادی سے قبل ایمن کو چھوٹی ’بہن‘ کے طور پر دیکھتا تھا: منیب بٹ

اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنی اہلیہ ایمن خان کو خود سے کم عمر ہونے کی وجہ سے چھوٹی بہن کے طور پر دیکھتے تھے۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ’نیوز 365‘ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل …

Read More »

دعا لیپا کی شاہ رخ خان کے گانے پر شاندار پرفارمنس،ویڈیو وائرل 

برطانوی پاپ  سٹار دعا لیپا نے ممبئی میں شائقین کو حیران کر دیا جب انہوں نے اپنے مشہور گانے ‘لیویٹٹنگ’ کو شاہ رخ خان کے کلاسک بالی ووڈ گانے ‘وہ لڑکی جو’ (فلم: بادشاہ، 1999) کے ساتھ ملا کر پیش کیا،یہ شاندار پرفارمنس ہفتے کی رات کو پیش کی گئی۔  …

Read More »

شادی کے بعد ماں کا پیچھا نہ چھوڑنے پر لڑکیاں برباد ہوجاتی ہیں: اسما عباس

سینیئر اداکارہ اسما عباس نے کہا ہے شادی کے بعد بھی جن لڑکیوں کا پیچھا ان کے والدین اور خصوصی طور پر ماں نہیں چھوڑتی تو وہ لڑکیاں برباد ہوجاتی ہیں۔ اسما عباس کو وائرل ویڈیو میں خصوصی طور پر ماؤں کو پیغام دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ وائرل …

Read More »

ہمارا پورا سماج متعصب ہوچکا ہے، اصل حقدار کا حق مارا جاتا ہے: نبیل ظفر

سینیئر اداکار و ہدایت کار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے ایوارڈز شوز اور فنکاروں کو دیے جانے والے ایوارڈز پر آج بھی وہ اپنی بات پر قائم ہیں، ایسے ایوارڈز کا کیا فائدہ جنہیں وصول کرنے کے بعد وضاحتیں دینی پڑیں۔ نبیل ظفر نے حال …

Read More »

نیلم منیر شادی کے بندھ میں بندھنے والی ہیں؟

ریمپ پر دلہن کے روپ میں ہر ایک کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی خبروں نے زور پکڑ لیا۔ مختلف سوشل میڈیا پیچز کی جانب سے خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اداکارہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ …

Read More »

فیصل قریشی اورصبا قمرکئی سال بعدسکرین شیئرکریں گے

 شوبزانڈسٹری کے  مقبول اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ صبا قمر جلد نئی  ڈرامہ سیریل میں کئی سال کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ دونوں فن کارڈرامہ سیریل “کیس نمبر 9 “میں ایک ساتھ اداکاری کرتے نظرآئیں گے، اس ڈرامہ کی کہانی معروف اینکر شاہ زیب خانزادہ نے لکھی …

Read More »