اگست 23, 2025
تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اس وقت بیٹنگ ایپ پروموشن کیس میں قانونی کارروائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انہیں حال ہی میں گرفتار کیا تھا اور عدالت نے انہیں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے خلاف تحقیقات …
Read More »
اگست 18, 2025
پاکستان, تازہ ترین, تفریح
ابتداء میں، میں صرف صبا کے بارے میں سوچ رہا تھا کیونکہ میں چیلنجنگ کردار لکھتا ہوں، اور وہ ایک شاندار اداکارہ ہیں۔ تاہم، ندیم نے مجھے صائمہ کو بھی زیرِ غور لانے کو کہا، جو ایک بہترین انتخاب تھا۔ صائمہ نے یہ کردار بہت خوبصورتی اور کمال کے ساتھ …
Read More »
اگست 17, 2025
پاکستان, تازہ ترین, تفریح
لاہور کی مقامہ عدالت نے مبینہ طور پر ’قابلِ اعتراض‘ نجی پارٹی منعقد کرنے پر گرفتار خواجہ سراؤں کے خلاف درج مقدمہ کو خارج کر دیا ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ ریکارڈ پر ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جو ملزمان کو مبینہ جرائم کے ارتکاب سے منسلک …
Read More »
اگست 17, 2025
تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈکی بھائی کے خلاف تحقیقات پہلے ہی سے جاری تھیں۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈکی بھائی کا نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ …
Read More »
اگست 16, 2025
پاکستان, تازہ ترین, تفریح
مقبول فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ٹرانس جینڈرز کی نامناسب ڈانس پارٹی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ پارٹی پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد ہوئی۔ ماریہ بی ماضی میں بھی ٹرانس جینڈرز اور ہم جنس پرستی کے بڑھتے رجحان پر کھل کر بات کر چکی …
Read More »
اگست 15, 2025
پاکستان, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 14 اگست پر آن ایئر ہونے والے ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو نے صارفین کو برہم کردیا۔ ندا یاسر اپنی لایعنی باتوں اور تبصروں کی وجہ سے اکثر تنقید کا نشانہ بنتی رہی ہیں لیکن 14 اگست پر …
Read More »
اگست 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کی معروف اداکارہ سویرا ندیم کی حد سے زیادہ ایڈیٹنگ والی تصاویر مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھائیں۔ سویرا ندیم نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور انہوں نے اپنی اداکاری، خوبصورتی اور باوقار شخصیت سے مداحوں کے دل جیتے، حال ہی میں اپنے نئے …
Read More »
اگست 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
Hum TV پاکستانی ڈراموں کے تین بڑے چینلز میں سے ایک ہے۔ اس چینل کے کریڈٹ پر بہت سے کلاسک ڈرامے ہیں، جنہوں نے مرکزی دھارے میں شامل میڈیا پر بہترین کہانیوں کو جگہ دی۔ لیکن اب حال ہی میں، چینل ہٹس کی بجائے فلاپس زیادہ دے رہا ہے۔ بے …
Read More »
اگست 9, 2025
پاکستان, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ صبا قمر نے مداحوں سمیت عوام کو مشورہ دیا ہے کہ بہتر صحت اور زندگی کے لیے بچپن کے صدمے اور دل ٹوٹنے کے زخم سمیت دیگر پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں۔ اداکارہ نے
Read More »
اگست 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کا پہلا گانا ’آل گڈ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے سال کا پارٹی اینتھم قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے حوالے سے مشہور عمران اشرف بہت جلد کینیڈین بھارتی …
Read More »