ہفتہ , جون 20 2026

تفریح

شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ میں سونم باجوہ

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ کے بارے میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ کچھ دنوں پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اس فلم میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی خصوصی انٹری ہو گی اور وہ شاہ رخ خان کے …

Read More »

سکھ یاتریوں کو ریکارڈ ویزے جاری

پاکستان نے مذہبی رواداری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے بیساکھی میلے کے لیے سکھ یاتریوں کو ریکارڈ 7 ہزار سے زائد ویزے جاری کر دیئے۔ بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا آغاز ہوگیا، تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار سے زائد …

Read More »

خوبرو اور جاذب نظر آنے کے لیے پروسیجر کروایا

ماہر پلاسٹک اور میک اپ سرجری ڈاکٹر امبرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ نیلم منیر نے خوبرو اور جاذب نظر آنے کے لیے ان سے قدرے مہنگا اور نیا پروسیجر کروایا، جس وجہ سے وہ پہلے سے زیادہ پرکشش نظر آتی ہیں۔ ماضی میں نیلم منیر خود ڈاکٹر امبرین …

Read More »

’’اکال‘‘ دنیا کے 15 سے زائد ممالک میں ریلیز

معروف انڈین پنجابی فنکار گپی گریوال کی بطورڈائریکٹر،رائٹر،پروڈیوسر اورایکٹر بڑے بجٹ کی ایکشن پنجابی فلم ’’اکال‘‘کل پاکستان اوربھارت سمیت دنیا کے پندرہ سے زائد ممالک میں ریلیز ہوگی۔ مہاراج رنجیت سنگھ کے حوالے سے اس فلم کے نمایاں فنکاروں میں گپی گریوال کے علاوہ نمرت کھیرا،اپندردیپ سنگھ،نکیتن دھیر،گرپریت سنگھ،مٹاوشیشت،پرنس کنول …

Read More »

بولی وڈ فلموں میں کام کرنا پسند کریں گی

ماورا حسین نے امید ظاہر کی ہےکہ جلد ہی پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے اچھے دن شروع ہوں گے اور دونوں ممالک کے فنکار ایک ساتھ کام کرسکیں گے۔ ساتھ ہی اداکارہ نے فواد خان کی آنے والی بولی وڈ فلم ’ابیر گلال‘ کے لیے بھی نیک خواہشات کا …

Read More »

لائف پارٹنر تلاش کرتے ہوئے رفاقت کو ترجیح

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے آئیڈیل لائف پارٹنر کی خصوصیات بتا دیں۔ طوبیٰ انور نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آپ کو اپنے لیے کسی طرح کے لائف پارٹنر کی تلاش ہے؟ اُنہوں نے اس سوال کا …

Read More »

زینب فیروز: سلطان اور فاطمہ کے ساتھ عید الفطر

فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز نے شوہر کے بچوں سلطان اور فاطمہ کے ساتھ دل موہ لینے والی ریل شیئر کر دی۔  پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز سوشل میڈیا پر خاصی مقبول ہو رہی ہیں، انہوں نے عید الفطر کے موقع پر …

Read More »

ہانیہ عامرکا شادی تقریب میں بھارتی گانے پر رقص

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے ایک شادی کی تقریب میں بالی ووڈ گانے پر زبردست رقص کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر کو ایک نجی شادی کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں وہ بالی ووڈ فلم کچھ تو ہے …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کا ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا

پنجابی میوزک سینسیشن دلجیت دوسانجھ نے ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وِل اسمتھ دلجیت دوسانجھ کی تصویر اپنے فون پر دکھاتے ہیں، جس کے بعد …

Read More »

پاکستانی ڈرامے پونا اکیڈمی میں اداکاری سکھانے

پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ لیلی زبیری نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اہم انکشاف کیا ہے۔  لیلیٰ زبیری نے بتایا کہ انہیں اور دیگر پاکستانی ٹی وی اداکاراؤں کو بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم حنا کی پیشکش ہوئی تھی جسے بعد میں زیبا بختیار نے کیا۔ انہوں …

Read More »