منگل , اکتوبر 28 2025

تفریح

نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 22 مئی کو سنائے جانے کا امکان

ایڈیشنل ڈسرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے 53 کروڑ روپے کا بینک فراڈ کے مقدمے میں وکلا کے دلائل کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت کے روبرو 53 کروڑ روپے کابینک فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نادیہ …

Read More »

بشریٰ انصاری کی اپنی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو وائرل

لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے اپنی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ پہلی بار کھل کر اپنی عمر سے متعلق بات کرتی دکھائی دیں۔ بشریٰ انصاری نے 15 مئی کو انسٹاگرام پر مختصر ریل شیئر کرتے ہوئے بھی اپنی 69 ویں سالگرہ …

Read More »

بھارتی رافیل طیارے گرائے جانے کے بعد چینی فنکاروں کی مزاحیہ ویڈیو

پاکستان کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت کے جنگی رافیل طیارے گرائے جانے کے بعد چینی فنکاروں نے مزاحیہ ویڈیو بنا ڈالی جو کہ بھارت، پاکستان اور چین سمیت دیگر ممالک میں وائرل ہوگئی۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے 6 اور 7 مئی کی …

Read More »

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی آنے والی فلم ’لو گرو‘ کی تشہیری مہم

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان بارش میں بھیگتے ہوئے مداحوں سے ملنے پہنچ گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو بہا گئی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنے مداحوں سے خوش …

Read More »

شاہ رخ خان کا میٹ گالا 2025 میں ڈیبیو لُک

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے میٹ گالا 2025 میں پہلی بار شرکت کر کے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی تاہم ان کا ڈیبیو لُک مداحوں کے دل جیتنے میں ناکام رہا۔  کنگ خان کے اس بین الاقوامی فیشن ایونٹ میں شرکت کی …

Read More »

تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے فٹبال کے میدان میں اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنا ہے

2021 میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو ”یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں، اور یہ ہماری پاوری ہو رہی ہے“ نے راتوں رات ایک عام لڑکی کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ یہ ویڈیو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اور دیگر ممالک میں بھی میمز …

Read More »

تمام بھارتی مداحوں کو محبت بھیجتا ہوں جو اس پابندی کا شکار بنے

پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے حالیہ دنوں بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کے فیصلے پر دلچسپ اور طنزیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔ فرحان سعید، جنہوں نے اُڈاری، سنو چندا، پریم گلی اور میرے ہمسفر …

Read More »

“تیرے بن” کی “میرب” کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ

پاکستان کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک بار پھر اپنی زبردست اداکاری اور بےپناہ مقبولیت سے تاریخ رقم کردی۔ جیو ٹی وی کے ڈرامے “تیرے بن” میں “میراب” کا کردار ادا کرنے والی یمنیٰ کو بہترین اداکارہ کا اعزاز ملا اور یہ ان کا چھٹا لکس اسٹائل ایوارڈ بن …

Read More »

جنت مرزا کو بھارتی جارحیت سے متعلق سوال پر خاموشی اختیار کرنے پرتنقید کا سامنا

معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کو بھارتی جارحیت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر خاموشی اختیار کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ہے۔ جنت مرزا ان دنوں اہل خانہ سمیت برطانوی دورے پر ہیں، جہاں وہ ممکنہ طور پر خاندان کی ایک شادی کی …

Read More »

’میری دنیا ہی اُجڑ گئی ابھی، مودی جی یہ کیا کر دیا‘

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ نے بھارتی سرکار کی جانب سے بلاک کیے گئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اُشنا شاہ نے اپنے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بھارت میں اپنے …

Read More »