جون 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
انڈیا کے سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور اداکارہ نیرو باجوہ کی نئی فلم ’جٹ اینڈ جولیٹ3‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ٹریلر لانچنگ کیلئے ممبئی میں ایک بڑی تقریب منعقد کی گئی جس میں فلم کی کاسٹ سمیت متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر دلجیت …
Read More »
جون 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خاتون مداح نے مجھے اپنی منگنی ٹوٹنے کا ذمہ دار قرار دیدیا تھا۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی خوبصورتی کی وجہ سے جہاں انہیں بہت ساری تعریفیں سننے کو ملتی ہیں …
Read More »
جون 10, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پشتو فلموں اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ کو خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش تھانہ اکبر پورہ کی حدود سے ملی۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق اداکارہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، لاش کو …
Read More »
جون 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ انڈیا ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ’ہیرا منڈی‘ کی اداکارہ سوناکشی سنہا 23 جون 2024 کو اپنے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن …
Read More »
جون 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف لندن میں کئی روز قیام کے بعد واپس ممبئی پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ کترینہ کیف گزشتہ کئی روز سے اپنے شوہر وکی کوشل کے ساتھ لندن میں موجود تھیں۔ اداکارہ کو ہفتے کی رات کو ممبئی ایئر پورٹ پر دیکھا گیا، …
Read More »
جون 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مقبول اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں متعدد بولی وڈ فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی جب کہ انہوں نے عمران ہاشمی کے ساتھ بھی کم عمر ہونے کی وجہ سے بھی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ سونیا حسین نے انڈیپینڈنٹ اردو کو انٹرویا دیا، …
Read More »
جون 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر کے مسلمان حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں، اللہ تعالیٰ کے انہی خاص بندوں میں مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر بھی شامل ہیں۔ …
Read More »
جون 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان نے نئی خوبرو ماڈل کے ہمراہ ’بدو بدی‘ ٹو گانا ریلیز کرنے سمیت اپنے متعدد نئے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو ریلیز کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ’بدو بدی‘ کو عید الفطر …
Read More »
جون 6, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ صبور علی کو بولڈ فوٹوشوٹ کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں اور انہیں دیگر سوشل میڈیا پیجز پر بھی شیئر کیا گیا۔ فوٹوشوٹ کی تصاویر میں اداکارہ کو جینز پینٹ …
Read More »
جون 6, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ اپلوڈ کیا تھا …
Read More »