جنوری 10, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملنے کے انکشاف پراداکار عاصم محمود تنقید کی زد میں آگئے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عاصم محمود صبح کا سما مارننگ شو میں شرکت کی ،اس دوران انہوں نے بتایا کہ جب وہ کالج میں تھے تو اُنہیں لنڈے کی جیکٹ میں سے 100 …
Read More »
جنوری 9, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ہنی سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاطف اسلم کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں دونوں گلوکار خوش گوار انداز میں کیمرے …
Read More »
جنوری 9, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر کی جانب سے شوہر کو بوسہ دینے سے روکنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نیلم منیر نے رواں ماہ تین جنوری کو انسٹاگرام پر نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی شروع کرنے کی تصدیق کی تھی۔ بعد ازاں …
Read More »
جنوری 9, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مقبول پاکستانی اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف نے بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ عمران اشرف اب تک چند فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں جب کہ وہ ٹی وی کے مقبول ترین اداکار ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انکشاف کیا ہے وہ اپنے اداکار شوہر کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کیا کرتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے گوری خان کا ایک انٹرویو شیئر کیا گیا …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور کامیڈین اکرم اداس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدکے ہاتھوں 7 افراد قتل ہوئے۔ کامیڈین اکرم اداس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے والد کی ایک دکھ بھری کہانی سنائی۔ …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو جان ریمبو کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی یا کسی بھی خاتون کو عزت نہ دینے والا شخص کبھی مرد ہو ہی نہیں سکتا۔ جان ریمبو نے حال ہی میں ساتھی اداکار سعود کے ہمراہ سما ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں دونوں نے …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار احمد علی بٹ کے بیٹے اذان علی بٹ کی نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ احمد علی بٹ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اپنی اہلیہ فاطمہ اور بیٹے اذان علی بٹ کے ہمراہ …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے بھائی کے ولیمے پراپنی لک پر خود ہی مزاحیہ تنقید کردی۔ زارا نور عباس نے اپنے بھائی کے ولیمے میں ایک شاندار گرے گائون پہنا تھا، جسے انہوں نے ایک فیدر یعنی پروں والے اسٹول کے ساتھ اسٹائل کیا‘ گائون تو بہت خوبصورت …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کی مقبول اداکاراورمارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے نیلم منیر کے شوہرکی قومیت کی وضاحت کردی۔ اداکارہ نیلم منیر اس وقت دبئی میں ہونے والی اپنی شادی کی تقریب میں بعد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ نیلم کی شادی میں صرف ان کے گھر والوں نے شرکت …
Read More »