جمعہ , اکتوبر 17 2025

شہر

کشمیر اور گلگت بلتستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش این ڈی ایم اے نے کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں 6 تا 7 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے علاقوں ہنزہ، گھانچے …

Read More »

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ رات سے جاری بارش سےاسلام آباد کےمختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، مارگلہ پہاڑیوں سے آنے والے پانی سےاسلام آباد کےنالوں میں طغیانی آگئی، بھارہ کہو،سواں،چک شہزاد، پی ایچ اے فلیٹس میں پانی گھروں …

Read More »

جلد ی تبدیلیوں کی نشاندہی سے جگر کی بیماریوں کی تشخیص

جگر خون سے زہریلے مادوں کو فلٹر، ضروری وٹامنز اور معدنیات کو ذخیرہ جبکہ غذائی اجزاء کو میٹابولائز کرتا ہے، اس لیے مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جگر کا ٹھیک ہونا انتہائی ضروری ہے۔ اس لیے جگر کی صحت کا خیال رکھنا انتہائی اہم ہے کیونکہ موجودہ طرزِ زندگی، …

Read More »

پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جس کے تحت پنجاب بھر میں ریلیاں اور مظاہرے کیے جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق 5 اگست کو یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے ہر حلقے میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، اور اراکین اسمبلی، …

Read More »

آج سے حج واجبات کی وصولی کا آغاز

حج واجبات کی وصولی کا آغاز آج (پیر) سے ہوگا، نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے بھی حج درخواستیں جمع کروانے کی سہولت حاصل ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹرڈ افراد سے پہلی قسط 4 تا 9 اگست …

Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات کہیں ہلکی بارش کہیں بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 7 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، …

Read More »

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز …

Read More »

جولائی میں مہنگائی کی شرح 2.9 فیصد بڑھ گئی

گزشتہ ہفتے 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے مہنگائی بڑھنے کی شرح میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی کی شرح 2.9 فیصد بڑھ گئی جس کے بعد گزشتہ ماہ مہنگائی کی سالانہ شرح 4.07 فیصد …

Read More »

صبح سویرے کا آغاز: زیرہ پانی اور سونف پانی

جب جدید دور کی مصروف زندگی میں ہر طرف ڈیٹوکس ڈرنکس، سپر فوڈز اور مہنگے ہیلتھ سپلیمنٹس کی بھرمار ہو، تب ہمارے دیسی باورچی خانے میں چھپے کچھ سادہ مگر شاندار راز ایسے بھی ہیں جو نسلوں سے ہمارے جسم و روح کی نگہداشت کر رہے ہیں۔ ہاں! ہم بات …

Read More »

مونس علوی پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت

محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ محتسب اعلیٰ سندھ  کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی …

Read More »