منگل , اگست 4 2026

تازہ ترین

سی ڈی اے اسلام آباد کے بلدیاتی اختیارات پر قابض

اسلام آباد میں بلدیاتی حکومتوں کی عدم موجودگی اور قانونی تنازع کے التوا کے باعث وفاقی دارالحکومت کا انتظامی ڈھانچہ ایک طویل ادارہ جاتی بحران کا شکار ہے، جہاں اختیارات میں مسلسل اضافہ تو ہو رہا ہے لیکن اس کے ساتھ جمہوری نگرانی اور عوامی جوابدہی کا نظام کمزور ہوتا …

Read More »

موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران مزید موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاط کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی کہیں کہیں موسلا دھار …

Read More »

ادویات کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ

وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ادویات کے لیے جدید “ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم” کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے، جسے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ اس نظام کا مقصد جعلی، غیر معیاری اور نقلی ادویات کی روک تھام کرتے ہوئے عوام …

Read More »

گنے کا رس: گرمیوں کی ٹھنڈک یا صحت کے لیے خطرہ؟

پاکستان میں موسم گرما کی شدت بڑھتے ہی گنے کے رس کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔ سڑکوں، بازاروں اور چوراہوں پر قائم چھوٹے بڑے اسٹالز پر شہری گرمی سے فوری نجات حاصل کرنے کے لیے گنے کے رس کا رخ کرتے ہیں۔ قدرتی مٹھاس، تازگی اور فوری …

Read More »

آسٹریلیاکی پاکستان کو شکست دے کر سیریز برابر

آسٹریلیا نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں 232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 190 …

Read More »

ایران جنگ: مہنگائی دو سال کی بلند ترین سطح پر

تیل و گیس کی عالمی قیمتوں میں اضافہ بین الاقوامی منڈی میں ایران جنگ کے باعث خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح گزشتہ دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان …

Read More »

لاہور میں آج پاکستان اور آسٹریلیا آمنے سامنے

قومی ٹیم کو سیریز جیتنے کا موقع پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں میزبان پاکستان کو سیریز اپنے نام کرنے کا سنہری موقع حاصل ہے۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ مقامی …

Read More »

’انمول پنکی‘ پر ڈرامہ بنانے کی اطلاعات

سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی مبینہ منشیات فروش انمول پنکی کی زندگی پر مبنی ڈرامہ یا بائیوپک بنانے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے، جہاں صارفین اس منصوبے پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جیو …

Read More »

لیچی صحت اور تازگی کا قدرتی خزانہ

پاکستان میں گرمیوں کے موسم کے دوران دستیاب ہونے والے خوش ذائقہ اور رسیلے پھلوں میں لیچی کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ اپنی منفرد خوشبو، میٹھے ذائقے اور غذائی خصوصیات کی وجہ سے لیچی نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں میں بھی بے حد مقبول ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق یہ …

Read More »

Cheezious میں ٹیکس چوری کا انکشاف

ساہیوال کے معروف ریسٹورنٹ سے لاکھوں روپے کی ریکوری ساہیوال میں ٹیکس چوری کے ایک بڑے کیس کا انکشاف ہوا ہے، جہاں ریجنل ٹیکس آفس (RTO) ساہیوال نے ایک معروف فاسٹ فوڈ چین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر کم ظاہر کی گئی سیلز کے ذریعے ٹیکس چوری …

Read More »