اتوار , مئی 3 2026

تازہ ترین

ہمیں زندگی میں کسی کے ساتھ کی ضرورت نہیں

فیصل رحمان نے نوجوانی میں ہی فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنالی تھی اور شبنم سمیت عمر  میں بڑی کئی سینیئر اداکاراؤں کے ہیرو بھی بنے۔ ہیرو اور ہیروئن کے عمر میں اتنے بڑے خلا کو فیصل رحمان نے اپنی جاندار اور برجستہ اداکاری سے پُر کیا کہ وہ کردار امر ہوگئے۔ …

Read More »

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ

بجٹ اور عیدالاضحٰی سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک میں مہنگائی سے متعلق تخمینہ جاری کردیا، مئی میں مہنگائی ممکنہ طور پر بڑھ کر 3 سے 4 فیصد کے درمیان تک پہنچ سکتی ہے۔ وزارت خزانہ …

Read More »

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا اور کسی بھی جارحیت کا …

Read More »

India: قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے اہم فیصلے

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں، بھارت کے ساتھ تجارت اور واہگہ بارڈر بند کی جارہی ہے، بھارت کے لیے پاکستانی ایئراسپیس بھی بند کردی گئی ہے، بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹے میں پاکستان چھوڑنا ہوگا۔ …

Read More »

پی ایس ایل 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی کی جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ زلمی کے کپتان بابر اعظم نے رواں سیزن میں اپنی پہلی نصف سنچری بنا کر ٹیم کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا، حسین طلعت بھی ففٹی بنا …

Read More »

مجموعی قرض 72 ہزار138ارب روپے

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی قرض72ہزار138ارب روپے ہو گیا جس میں 24 ہزار602 ارب روپے بیرونی قرض ہے، فی کس تین لاکھ ایک ہزار954 ارب روپے ہوگیا ، گزشتہ سال جون 2023 سے جون 2024کے ایک سال کے دوران پاکستان کا قرضہ62 ہزار881 ارب روپے سے …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی حکومت کے اقدامات کا جائزہ لینے اور جوابی حکمت عملی طے کرنے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر ان کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائیں‘بھارت …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ کو پسند وناپسند کا اختیار نہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری شکایت یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کیوں کرتی ہے اور وہ نتائج کیوں تبدیل کرتی ہے، حالانکہ فوج یا اسٹیبلشمنٹ ریاست کے تحفظ کے لیے ہے اور ریاست سے وفاداری اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری ہے لیکن …

Read More »

سولر پینل کی درآمد میں منی لانڈرنگ

پراپرٹی کی خریداری پر فائلر کے لیے عائد 3 فیصد ایف ای ڈی ختم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر قائم ذیلی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی پانچویں میچ میں بھی جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10ویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، دفاعی چیمپئن ٹیم نے اپنے پانچویں میچ میں بھی کامیابی حاصل کرلی۔ اس مرتبہ ملتان سلطانز کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں …

Read More »