جمعرات , مارچ 19 2026

تازہ ترین

پاکستانی یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان ٹیم جاپان کو بھی شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 39 کے مقابلے 79 گول سے کامیابی حاصل کی، پاکستان ٹیم نے چاروں …

Read More »

2025 میں پاکستانی معیشت کے مثبت اعشاریے

پاکستان کی معیشت نے مالی سال 2025 میں نمایاں بہتری کے آثار دکھائے، جو مضبوط معاشی بنیادوں، گرتی ہوئی مہنگائی اور کرنٹ اکائونٹ سرپلس کی بدولت ممکن ہوئی۔ وزارتِ خزانہ کی تازہ ترین “ماہانہ اقتصادی جائزہ و پیش گوئی رپورٹ” کے مطابق، حقیقی جی ڈی پی میں 2.68 فیصد اضافہ …

Read More »

گولڈن ریذیڈنسی کارڈ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن

ایف آئی اے کی امیگریشن ڈیٹا کے مطابق، دبئی/متحدہ عرب امارات میں 20 لاکھ اماراتی درہم یا اس سے زائد کی جائیداد میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی رہائشیوں کی شناخت کر لی گئی ہے، اور ان کے خلاف انکم ٹیکس قوانین اور اینٹی منی لانڈرنگ ضوابط کے تحت بڑا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج رات پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر اضافہ ہو سکتا ہے۔ وزارت پیٹرولیم کو اوگرا آج سمری بھجوائے گی، جس کے بعد سمری وزارت خزانہ کو بھجوائی جائے …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار، اسلام آباداور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ صبح کے اوقات میں چند مقاما ت پر شدید …

Read More »

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی تجویز

آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی تجاویز تیار کرلی گئی ہیں، گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 16 پیسے فی یونٹ تک کمی کا امکان ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا …

Read More »

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ

گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے گیس کے گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ کردیا اور فکسڈ چارجز 400 سے بڑھاکر 600 روپے مقرر کردیے گئے ہیں۔ نوٹی فکیشن کے مطابق نان پروٹیکٹڈ …

Read More »

چینی تائپے کی پاکستان کو 8-0 سے شکست

اے ایف سی وویمن ایشن کپ کوالیفائر کے میچ میں چینی تائپے یک طرفہ میچ میں پاکستان وویمن فٹ بال ٹیم کو 8 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دی کوالالمپور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں چینی تائپے نے پہلے ہاف میں 3گول کیے جبکہ دوسرے ہاف …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چوہدری نثار کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے سابق وفاقی وزیر کی عیادت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چوہدری صاحب آپ تو ہمیں بھول ہی گئے۔ چوہدری …

Read More »

جنوبی کوریا کو مسلسل تیسری کامیابی حاصل

پاکستان نے ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپیئن شپ میں میزبان جنوبی کوریا کو 6-91 سے پچھاڑ کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ’اے ایف پی‘ کے مطابق اتوار کو ہونے والے میچ میں گرین شرٹس نے آغاز سے ہی دباؤ قائم رکھا، پہلے کوارٹر میں 23-2 کی برتری حاصل کی …

Read More »