google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 69
پیر , اپریل 21 2025

تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سینچورین میں کھیلے جارہے میچ میں پروٹیز کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی …

Read More »

ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لیے …

Read More »

PTI مذاکراتی ٹیم آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی

اکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی آج عمران خان سے ملاقات کرے گی، بانی پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات سے آگاہ کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی آج بانی پی ٹی آئی سے دن دو بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات …

Read More »

طاقتور وفاقی وزرا کے سامنے کھڑے ہونے کی سزا: آئی جی موٹروے پولیس کو عہدے سے ہٹایا گیا

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر کو بظاہر دو طاقتور وفاقی وزرا کے سامنے کھڑے ہونے کی سزا دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) موٹروے پولیس کے عہدے سے ہٹا کر ’آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی‘(OSD) بنا دیا گیا ہے۔ بیوروکریسی کے مطابق ’آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی‘ ایسے …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ اسکواڈ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئیں، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی جم کر پریکٹس کی۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پنجاب اور کے پی میں سردی کے ساتھ اسموگ کا سلسلہ جاری

پنجاب اور کے پی کے مختلف اضلاع میں سردی کے ساتھ شدید دھند کا راج ہے جس کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے برہان تک، موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان تک بند کردی گئی۔ موٹروے پولیس کا …

Read More »

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ: اے بی ایل اسٹالینز نے جیت لیا

اے بی ایل اسٹالینز نے یو ایم ٹی مارخور کو فائنل میں 75 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹی 20 کپ جیت لیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اے بی ایل سٹالینز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 …

Read More »

ٹرمپ کے نامزد ایلچی کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک انٹرویو میں رچرڈ گرینل نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی …

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل بروز (جمعرات) سے سنچورین میں شروع ہورہا ہے۔ دوسری جانب جنوبی افریقا کی ٹیم کی اوپننگ کمبی نیشن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور ٹونی ڈی زورزی اور ایڈن مارکرم ٹاپ پر برقرار …

Read More »

بھارتی گلوکار جیسی گِل کا پاکستان آنے کا اعلان

پنجابی گلوکار جیسی گِل نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کردیا، جس پر ان کے مداح خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ جیسی گِل نے پاکستان آنے کا اعلان حال ہی میں ٹی وی پروگرام کے دوران پاکستان مداح سے فون پر بات کرنے کے دوران کیا۔ جیسی گِل نے پاکستانی …

Read More »