وفاقی حکومت نے سرکاری میڈیا اداروں کے بڑھتے ہوئے مالی دباؤ اور پنشن واجبات سے متعلق مسائل کے ازالے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات (MoIB) کے نوٹی فکیشن کے مطابق، حکومت نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (PBC)، پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن (PTVC)، ایسوسی …
Read More »اداکار محمود اختر کا ڈرامہ انڈسٹری میں مغربی اثرات پر اظہارِ تشویش
پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کے معروف اداکار محمود اختر نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے مغربی اثرات اور غیرملکی فنڈنگ کے ذریعے متعارف کیے جانے والے رجحانات پر سنگین خدشات ظاہر کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ ڈرامے نہ صرف معیار سے …
Read More »حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کل (جمعہ) سینیٹ کے اجلاس میں ترمیمی مسودہ پیش کریں گے، جس کے بعد اسے مزید غور و خوض کے لیے سینیٹ کی …
Read More »پی آئی اے کا آپریشنل بحران شدت اختیار کرگیا، انجینئرز سے رابطہ نہ ہوسکا
قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو درپیش آپریشنل بحران مزید سنگین صورت اختیار کر گیا۔ انتظامیہ اور سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجینئرز آف پاکستان (SAEP) کے درمیان رابطے کی ناکامی نے ادارے کے انتظامی بحران اور داخلی بدانتظامی کو نمایاں کر دیا ہے۔ پی آئی اے کے انجینئرز …
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج فیصل آباد میں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے …
Read More »ڈسکوز پر بغیر منظوری 40 لاکھ اے ایم آئی میٹرز لگانے پر شدید تنقید
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے اس اقدام پر شدید اعتراض اٹھایا ہے جس کے تحت انہوں نے بغیر منظوری کے چار ملین اے ایم آئی (Advanced Metering Infrastructure) میٹرز نصب کرنے کا عمل شروع کیا۔ نیپرا کے مطابق اربوں روپے کے …
Read More »پاکستان، افغانستان مذاکرات استنبول میں آج سے شروع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے اور جنگ بندی کو مستحکم بنانے کے لیے مذاکرات کا تیسرا دور آج استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔ دونوں ممالک کے وفود بدھ کی شام ترکی پہنچ گئے، جہاں دو روزہ بات چیت ترکی اور قطر کی مشترکہ …
Read More »پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ پہلی سہ ماہی میں 79 ارب روپے بڑھ گیا
ملک کے توانائی شعبے میں گردشی قرضہ ایک بار پھر بڑھنے لگا ہے۔ پاور ڈویژن کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران گردشی قرضہ 79 ارب روپے بڑھ کر 1.693 کھرب روپے ہوگیا۔ نئے مالی سال کا آغاز 1.614 کھرب روپے سے ہوا، جب کہ …
Read More »قدرتی اجزاء سے دل کے مریضوں کے لیے نیا متوازن مقبول نسخہ
قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ایک روایتی نسخہ دل کے مریضوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، جس میں ادرک، لہسن، لیموں، شہد اور ایپل سائڈر سرکہ شامل ہیں۔ عوامی حلقوں میں اسے دل کی شریانوں کی صفائی، کولیسٹرول کم کرنے اور توانائی بڑھانے کے لیے مؤثر سمجھا جا …
Read More »زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر منتخب
34 سالہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ زہران ممدانی نے نیویارک سٹی کے میئر کا انتخاب جیت کر امریکی سیاست میں نئی تاریخ رقم کر دی، وہ امریکا کے سب سے بڑے شہر کے پہلے مسلم میئر بن گئے۔ سی بی ایس کے مطابق، ممدانی نے 6 لاکھ 77 ہزار 615 ووٹ (49.6 …
Read More »
UrduLead UrduLead