عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر (تقریباً 11 ارب روپے) کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ یہ قرض صاف پانی کی فراہمی، صفائی اور شہری ترقی کے منصوبوں کے لیے استعمال کیا جائے گا، جس کا مقصد بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانا اور پنجاب کے …
Read More »پرو ہاکی لیگ: پاکستان کا مایوس کن آغاز، دوسرے میچ میں 3-2 سے شکست
ارجنٹینا میں جاری پرو ہاکی لیگ (Pro Hockey League) میں پاکستان ہاکی ٹیم کا ڈیبیو مایوس کن رہا۔ دوسرے میچ میں میزبان ارجنٹینا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے دی۔ پہلے مرحلے کے اس اہم میچ میں پاکستان نے بہادری سے مقابلہ کیا اور …
Read More »کراچی میں ایک بار پھر جلوے: 24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کا شاندار انعقاد
کئی برسوں کی رکاوٹوں اور ڈیجیٹل فارمیٹس کے بعد، پاکستانی تفریحی صنعت کی سب سے بڑی رات نے ایک بار پھر اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ واپسی کی۔ 24 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز (LSAs) کی رنگا رنگ تقریب گزشتہ شب کراچی میں اپنے اختتام کو پہنچی۔ یہ شاندار …
Read More »ناروے کے سفیر کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر ڈیمارش جاری
وزارت خارجہ نے ناروے کے سفیر کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر سخت ترین الفاظ میں ڈیمارش جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام 11 دسمبر 2025 کو ناروے کے سفیر کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایمان مزاری کیس کی سماعت میں شرکت کے بعد اٹھایا …
Read More »مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی
دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ افغانستان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 12 دسمبر سے شروع ہو کر 21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم …
Read More »پنجاب میں امتحانی نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امتحانی اصلاحات کے تحت اب امتحانی پرچوں پر ای شیٹس کا استعمال کیا جائے گا جن میں یونیک سیکیورٹی کوڈز، کیو آر کوڈز اور واٹر مارکس شامل کیے …
Read More »ایف آئی اے کا آف لوڈ اور ڈی پورٹ افراد کی تلاشی لازمی قرار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر آف لوڈ اور ڈی پورٹ ہونے والے افراد سے متعلق ایک نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ سرکلر میں ایف آئی اے نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ آف لوڈ یا ڈی پورٹ ہونے والے تمام افراد …
Read More »سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا
پاکستان آرمی نے سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت تمام الزامات میں قصوروار قرار دیا ہے۔ یہ سزا …
Read More »کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا آؤٹ آف ہوم ایڈورٹائزنگ سیکٹر کمپنیوں پر چھاپے
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور میں آؤٹ آف ہوم میڈیا ایڈورٹائزنگ مارکیٹ سے منسلک تین کاروباری اداروں، جن میں دو ایڈروتائزنگ ایسوسی ائیشنز اور ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی شامل ہے، کے دفاتر پر کارٹل بنا کر قیمتیں فکس کرنے کے الزام کی تحقیقات کے سلسلے میں چھاپے مارے۔ لاہور میں …
Read More »ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے معافی مانگ لی
معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے بارے میں اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کلپ کے بعد ایک وضاحتی ویڈیو پیغام میں کہا کہ ان کا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا اور …
Read More »
UrduLead UrduLead