ماہرینِ امراضِ جلد (ڈرمیٹالوجسٹس) کے مطابق سردیوں کا موسم جلد کی مختلف بیماریوں کا سب سے بڑا خطرہ لے کر آتا ہے۔ خشک اور ٹھنڈی ہوا، کم نمی اور اندرونی ہیٹروں کا استعمال جلد کی قدرتی نمی کو ختم کر دیتا ہے، جس سے متعدد مسائل جنم لیتے ہیں۔ڈاکٹرز کا …
Read More »اسلام آباد ٹریفک پولیس کی 8 اور 9 دسمبر کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 8 اور 9 دسمبر 2025 کے لیے شہریوں کی رہنمائی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق ان دونوں دنوں مخصوص اوقات میں دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا دباؤ معمول سے زیادہ رہے گا۔ 8 دسمبر کو دن 11 …
Read More »آئی ایم ایف بورڈ کا اہم اجلاس آج: پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری متوقع
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج 8 دسمبر 2025 کو ہوگا، اجلاس میں پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت ایک ارب ڈالر اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 20 کروڑ ڈالر کی نئی قسط …
Read More »ڈکی بھائی کے FIA افسر پر تشدد اور رشوت کے سنگین الزامات
معروف پاکستانی یوٹیوبرکے سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو اگست 2025 میں لاہور ایئرپورٹ سے جوئے کی ایپس کی تشہیر اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ڈکی بھائی نے حال ہی میں اپنے ولاگ میں الزام عائد کیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی …
Read More »ٹرانسپورٹرز کی پنجاب بھر میں آج پہیہ جام ہڑتال
پنجاب میں نئے موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر عائد کیے جانے والے بھاری جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے 8 دسمبر(آج) صوبہ بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ہڑتال ممکنہ طور پر غیر معینہ …
Read More »او ایم سیز اور ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی سمری ای سی سی کو ارسال
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ حکومت کو بھیجی گئی نئی سمری میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور ڈیلرز کے منافع میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ارسال کی جاچکی ہے، جہاں اس …
Read More »ذیابیطس میں انسولین بنانے والے خلیوں کو محفوظ رکھنے کا طریقہ دریافت
ارجنٹائن کے سائنسدانوں نے ذیابیطس کے علاج میں ایک اہم اور انقلابی پیش رفت کی ہے، جس کے تحت لبلبے کے بِیٹا خلیوں — جو جسم میں انسولین پیدا کرتے ہیں — کو نقصان سے بچانے کا نیا طریقہ دریافت کیا گیا ہے۔ اس کامیابی سے ذیابیطس کے علاج میں …
Read More »بلوچستان میں خشک سالی کی شدت برقرار، متعدد اضلاع کیلئے ’خشک سالی ایڈوائزری‘ جاری
پاکستان کے مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں بارشوں کی کمی مزید بڑھ گئی ہے، جس کے باعث خشک سالی کے خدشات شدید ہو گئے ہیں۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق مئی سے نومبر 2025 کے دوران خطے میں بارشوں کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ …
Read More »پاور سیکٹر کو شفاف، ڈیجیٹل اور صارف دوست بنائیں گے
وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس احمد خاں لغاری نے کہا ہے کہ حکومت پاور سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، شفاف اور صارف دوست بنا رہی ہے۔ انہوں نے LUMS کے زیر اہتمام ایشیا انرجی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 2035 تک اپنی 90 فیصد بجلی کلین …
Read More »سردیوں کی بہترین سوغات: سرسوں کا ساگ صحت کے لیے بے شمار فوائد کا حامل
پاکستان میں سردیوں کا موسم ساگ کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے، بالخصوص سرسوں کا ساگ ہر گھر کی پسندیدہ ڈش بن جاتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سرسوں کا ساگ نہ صرف ذائقے میں لذیذ ہے بلکہ غذائیت سے بھرپور ہونے کی وجہ سے انسانی صحت کے لیے انتہائی …
Read More »
UrduLead UrduLead