ہفتہ , جون 13 2026

تعلیم

11 ویں جماعت کا نتیجہ 15 اکتوبر کو جاری

پہلی سالانہ امتحانات 2025 میں شریک لاکھوں طلبہ و طالبات کے نتائج کا طویل انتظار ختم ہونے کو ہے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 (11ویں جماعت) کے سال 2025 کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ 15 اکتوبر 2025 کو جاری کیا جائے …

Read More »

ایف بی آر اور لمز کے درمیان معاہدہ

ٹیکس نظام میں بہتری اور جدید مہارتوں کی فراہمی کے لیے ایف بی آر اور لمز کے درمیان ایک تاریخی شراکت داری قائم فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت لمز پاکستان کسٹمز …

Read More »

پنجاب انٹر 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

بہاولپور کی حوریم اکرم سب پر بازی لے گئیں رواں سال طلبہ کی شاندار کارکردگی، کئی بورڈز میں پوزیشنز کا فیصلہ صرف ایک نمبر کے فرق سے ہوا پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ سال 2025 کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے …

Read More »

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کل جاری

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کل جمعرات، 18 ستمبر 2025 کو انٹرمیڈیٹ پارٹ II (HSSC Part II) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ تمام بورڈز کی جانب سے نتائج کا وقت صبح 10 بجے مقرر کیا گیا ہے۔ نتائج کا اطلاق FA، FSc (پری میڈیکل و …

Read More »

کالجز میں ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئے امیدواروں سے عمر کی شرط ختم کر دی گئی ہے پنجاب حکومت نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی شدید کمی پر قابو پانے کے لیے 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز کی عارضی بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ …

Read More »

ایم ڈی کیٹ کا شیڈول سیلابی صورتحال کے باعث تبدیل

امتحان اب 26 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوگا، طلبا کو ریلیف مل گیا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی …

Read More »

بارہویں جماعت کے نتائج 18 ستمبر کو جاری ہوں گے

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ بارہویں جماعت کے نتائج 18 ستمبر کو صبح 10 بجے جاری کیے جائیں گے۔ اس موقع پر طلبہ اور والدین آن لائن اور آف لائن دونوں ذرائع سے رزلٹ حاصل کر سکیں گے۔ بورڈ حکام کے مطابق نتائج مقررہ وقت …

Read More »

تمام سرکاری اسکول نجی انتظامیہ کے سپرد

پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2025 سے صوبے کے تمام سرکاری اسکول منظور شدہ نجی شراکت دار اداروں اور تنظیموں کے حوالے کر دیے جائیں گے۔ اس بڑے تعلیمی اصلاحاتی فیصلے کے نتیجے میں موجودہ تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ملازمتیں بھی ختم ہو جائیں …

Read More »

بارش کے باعث آج اسکول بند رکھنے کا اعلان

کمشنر کراچی نے بارش کے پیش نظر آج شہر بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا کمشنر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں بارشوں کے باعث آج تمام اسکولوں میں چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بند …

Read More »

سینیٹ اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ختم

ڈیڑھ سال بعد بلایا گیا وفاقی اردو یونیورسٹی کا سینیٹ اجلاس صرف پانچ اراکین کی موجودگی کے باعث کورم پورا نہ ہونے پر بغیر کسی کارروائی کے ختم ہوگیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس، جو ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد طلب کیا گیا تھا، کورم پورا …

Read More »