وزارت داخلہ کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں کی یونیورسٹیز اور کالجوں میں منشیات کی فروخت کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال اور فروخت سے متعلق سروے …
Read More »گزشتہ سال سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے ساتھ ٹیکنالوجی وار جیتی ہے، عالمی سطح پر پاکستان نے ٹیکنالوجی میں اپنی جگہ بنائی ہے، گزشتہ سال سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹک ٹاک کی …
Read More »سیکرٹری تعلیم کو ایچ ای سی کا عبوری چیئرمین مقرر
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے پروفیسر ڈاکٹر احمد مختار کی تین سالہ مدتِ ملازمت مکمل ہونے کے بعد ندیم محبوب کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کا قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری ایچ ای سی آرڈیننس 2002 کی …
Read More »پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج 13 ستمبرکو جاری
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز، بشمول لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج 13 ستمبر 2025 کو جاری کریں گے۔ یہ فیصلہ تمام بورڈز کے باہمی اتفاق سے کیا گیا ہے، جبکہ اس سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں تقریبا 2 …
Read More »قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹلز پر پولیس کا چھاپہ
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی ہاسٹل انتظامیہ اور پولیس نے علی الصبح ہاسٹلز پر چھاپہ مار کر ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی درخواست پر پولیس نے 55 سے 60 طلباء کو گرفتار کر کے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا …
Read More »قائم مقام چیئرمین HEC کیلئے لابنگ شروع۔۔۔۔۔۔
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی)کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی مدتِ ملازمت منگل، 29 جولائی 2025 کو مکمل ہو رہی ہے جس کے ساتھ ان کی متنازع ایک سالہ توسیع بھی اختتام کو پہنچے گی۔ ڈاکٹر مختار احمد اس سے قبل ایچ ای سی کے چیئرمین کے طور …
Read More »خیبرپختونخوا کی جامعات شدید مالی بحران کا شکار
خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر اور وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع کی تاریخی گومل یونیورسٹی کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔ پشاور یونیورسٹی، رزعی یونیورسٹی، اسلامیہ کالج یونیورسٹی ماہ جون کی تنخواہیں بھی نصف جاری ہئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »یونیورسٹیز کی گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی لازمی نمائندگی
پنجاب کی سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیز کی گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی نمائندگی لازمی قرار دیدی گئی، پنجاب اسمبلی نے یونیورسٹیز اینڈ انسٹی ٹیوٹ لازمی ترمیمی بل 2025ء منظور کیا جس پر آج گورنر پنجاب نے دستخط کردیے اور یہ ایکٹ بن گیا۔ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی یونیورسٹیوں …
Read More »ایچ ای سی نے وی سیز کو ہنگامی طور پر آج اسلام آباد طلب کرلیا
ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بغیر واضح ایجنڈے کے وائس چانسلرز (وی سیز) کو ہنگامی طور پر آج طلب کرلیا۔ ایک غیر معمولی اقدام کے تحت ایچ ای سی نے ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز کو گزشتہ رات دیر گئے 10 بجکر 49 منٹ پر کوآرڈینیشن …
Read More »پنجاب میں آج تمام بورڈز نے دسویں کے نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب کے بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کردیا گیا ہے پنجاب کے تمام بورڈز آج دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان صبح 10 بجے …
Read More »